English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Visible speech Noun صوتیاتی حروف کا ایک نِظام جِس میں ہر مُمکِن تقریری آواز اپنے تلفظ کا اسلوب ظاہِر کر دیتی ہے ۔
Visible supply Noun دستیاب چیزوں ( مثلاً مال کا ذخیرہ وغیرہ ) کی کل مقدار ۔
Visibleness Noun رویت ۔ دید ۔ دیدار ۔ کشف ۔ نموداری ۔
Visibles Noun مرئی اشیاء کی درآمد و برآمد ۔
Visibly Adverb ظاہِراً ۔ صریحاً ۔ محسوس طور پر ۔ واضع طور پر ۔
Visigoth Noun مغربی گوتھ ۔ گوتھ قوم کی اس شاخ کا فرد جو فرانس اور اسپین میں پانچویں صدی عیسوی میں آ کر آباد ہوئی اور ۷۱۱ء تک اسپین کے بیشتر علاقوں پر حُکمرانی کی ۔
Visile Adjective تیز نظر ۔
Vision Verb کشف یا رویا میں دیکھنا یا دکھانا ۔
Vision african Noun نظارہ ، کے بعد دید کے بعد
Vision blue Noun نیلا نظر آنا
Vision colour Noun بصارت لون
Vision double Noun دو بینی ، ایک کے دو دکھائی دینا
Vision halo Noun ہالہ بصری
Vision mixer Noun مناظر ٹیلیوژن نشریات یا ریکارڈنگ کے دوران شبیہوں کو ادل بدل کرنے پر مامور شخص ۔
Vision mixing Noun مناظر آمیزی ۔
Vision stereoscopic Noun مجسمی بصارت
Vision yellow Noun زرد نظری
Visional Adjective بصری ، نظری ، رویائی ، رویا کا ، کشف کا ۔
Visionally Adverb کشف یا رو میں تصور میں ۔
Visionarily Adverb خیالی طور پر ، موہوم طور پر ، غیر عملی طور پر ۔
Visionariness Noun خیال پرستی ۔ صاحب کشف ہونے کی حالت ۔ بے عملی ۔
Visionary Noun خیالی ، موہوم ، غیر عملی ، نا قابل عمل ۔
Visioned Adjective کشف میں دکھایا ہوا ۔ رویا سے متعلق ، رویا سے پیدا ہونے والا ۔
Visioning Noun کشف میں دکھانا ، روَیّہ دیکھنا ۔
Visionist Noun صاحب کشف شخص ، رویا بیں ، غیر عملی شخص ۔
Visionless Adjective نا بینا ، بے بصر ، کورچشم ۔ بے الہام ، بے القا ، غیر الہامی ۔
Visit ملاقات کے لیے جانا ۔
Visit of the killers the visit of the two killers to the hunrys lunch room was quite sudden and abrupt
Visit to seaside village both decided to visit the sea side town for enjoyment
Visit with Idiom کسی کے ساتھ کہیں ۔