English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Viscount Noun وائی کاوٴنٹ ۔ ایک سردار جو ارل سے چھوٹا اور بیرن سے بڑا ہوتا ہے ۔
Viscountcy Noun وائی کاوٴنٹ کا رُتبہ ۔
Viscountess Noun وائی کاوٴنٹ کی بیوی ۔ وائی کاوٴنٹ کے مرتبے کی کوئی عورت ۔
Viscous Phrase نرج ، چچپپا : زیادہ گاڑھاپن رکھنے والا ۔
Viscous fermentation Noun گوند جیسی تخمیر
Viscously Adverb چِپچپے پَن سے ۔
Viscousness Noun چِپچپاہٹ ۔
Viscum Noun امربیل (جنس)
Viscum album Noun اکاس بیل ، امربیل
Viscus Noun احشا ۔ امعا ۔ جِسم کے اندرونی نرم اعضا میں سے کوئی ۔
Viscus metamorphosis Noun انقلاب جوف
Viscvisco
Vise Noun پروانہ رہداری ۔ مہر لگانا ۔ تصدیق کرنا ۔
Viselike Adjective شکنجے کی طرح ۔
Vishnu Noun وِشنو ۔ ہِندووٴں کا ایک دیوتا جو زِندہ رکھنے والا ۔
Vishnuism Noun وِشنومت ۔
Vishnuite Noun وِشنو کا پُجاری ۔ وِشنو کا ماننے والا ۔
Vishunite Noun وشنو کا بچاری ۔
Visia lens New Latin مسور
Visibility Noun رویت ۔ ظہُور ۔ نظر آنے کی حالت ۔ وہ آسانی جِس سے مُختلِف حالات میں فِضا میں اشیا دیکھی جا سکتی ہیں ۔
Visibility curve Noun خط رویت ۔
Visibility meter Noun رویت پیما ۔
Visible Adjective مرئی ہونا ۔ دکھائی ہونا ۔
Visible church Noun کلیسائے مرئی ، پروان کلیسا کی پوری جماعت ۔
Visible direction Noun (بصریات) ظاہری سمت جدہر کوئی چیز دیکھی جاتی ہے ۔
Visible exports ظاہری برآمد ۔ مرنی برآمد ۔
Visible horizon Noun افق نظری ، حد نظر کا خط جہاں زمین اسمان سے ملاہوا دکھائی پڑ تا ہے
Visible imports مرئی درآمدات ۔
Visible means Idiom مواقع ( واضع دوسروں ) ۔
Visible spectrum Phrase مرئی طیف : برق مقناطیسی اشعاع کی زین جو آدمی کے لیے مرئی ہیں ۔