English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Visceralgia Noun کسی اندرونی عضو میں درد
Visceralism Noun تولید امراض کا احشائی نظریہ
Viscerally Adverb اندرُونی اعضا کے لحاظ سے ۔ اندرونی طور پر ۔ احشانی طور پر ۔
Viscerate Verb (شاذ) احشاء یا امعاء نکالنا ، انتیں نکالنا ۔
Viscerogenic Adjective جسم کے اندر اٹھنے والی (خواہش وغیرہ) ۔
Visceromegaly Noun اعضائے اندرونی کا بڑھ جانا
Visceromotor Adjective محرک احشاء ۔
Visceroparietal Noun اعضائے اندرونی اور پیٹ کی دیوار سے متعلق
Visceroperitoneal Noun اعضائے اندرونی اور باریطون سے متعلق
Visceropleural Noun اعضائے اندرونی اور پھیپھڑوں کے غلاف سے متعلق
Visceroptosis Noun بَطنی اعضا کا گِرنا یا نیچے کی طَرَف آجانا
Visceroskeletal Noun اندرونی اعضاء اور ہیکل سے متعلق
Viscerotropic Noun اعضائے اندرونی کی طرف رجحان
Viscervisceriviscero
Viscid Adjective لیس دار ۔ چُبکنے دار ۔ چِپچپا ۔ گاڑھا لیس دار ۔ لزوحی ۔
Viscid expectoration Noun چپکنے والی بلغم
Viscidity Noun چِپچپاہٹ ۔ لیس داری ۔ چپک ۔
Viscidly Adverb چِپکتے ہوۓ ۔ چِپچپاہٹ سے ۔
Viscin Noun (کیمیا) ایک قسم کا لاسا جو اکاس بیل سے نکلتا ہے ، امر مادہ ۔
Visclair Noun میتھائیل سیس ٹائین کا تجارتی نام ۔
Viscoelastic Adjective لیس دار ۔ چِپچپاہٹ اور لچک رکھنے والے مادّے سے مُتعلِّق ۔
Viscolize Verb یکساں بنانا ، یک رنگ بنانا ۔
Viscometer Noun لزوجیت پیما ۔
Viscometric Adjective لزوجیت پیمائی سے متعلق ۔
Viscometry Noun لزوجیت پیمائی ۔
Viscopaste Noun پَٹّی کی ایک قِسَم جِس میں دَوائی پہلے سے لَگی ہوتی ہے
Viscoscope Noun لزوجیت نما ، لزوجیت میں ۔
Viscose Phrase نرج مائع ، وسکوس : ایک گاڑھا بھورا مائع کو ہلکے سوڈیم ہائیڈ روآکسائیڈ میں سیلولوز زینتھیٹ کے محلول پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Viscosimeter Noun لزوجیت پیما ۔
Viscosity Phrase نروجت : سیال کی خصوصیت جس سے وہ اپنے اندر حرکت کی مدافعت کرنے کا رحجان رکھتا ہے ۔