English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Visa transpt Verb ویزا کسی ملک کو جانے والے شخص کے پروانہ راہدری پر اس ملک کے نمائندہ افسر مجاز کی یہ تصدیق کہ پڑتال کے بعد اسے درست پایا اور اس شخص کو داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے فعل ویزا کی منظوری ظاہر کرنا ویزا کی تصدیق کرنا ۔
Visage Noun صُورت ۔ بَشرہ ۔ حُلیہ ۔ چہرہ ۔
Visaged Adjective صُورت کا ۔ حُلیے کا ۔ مُتعینہ قِسم کا ۔ مُرکبات میں استعمال ہوتا ہے ۔
Visavis
Visayan Adjective ویزبان ۔ بی زبان ۔ فلپائن کے جزائر ویزبان میں رہنے والی سب سے بڑی مَقامی نسل سے ۔
Viscacha Noun وسکاچا ۔ جنوبی امریکا کا ایک بڑے جثے کا کُترنے والا جانور جو بل میں رہتا ہے ۔
Viscachavizach
Viscaria Noun پہاڑی یا شمالی خطے میں پیدا ہونے والے پودوں کی ایک جنس جن کے تنے اور پتیاں لیس دار ہوتی ہیں ۔
Viscera Noun احشا ۔ امعا ۔ رودہ ۔ انتیں ۔ جِسم کے کھوکھلے حِصّے میں موجود نرم داخلی اعضا ۔
Viscera abdomen Noun پیٹ کے اندرونی اعضاء
Viscera sing viscus Noun اعضائے اندرونی
Viscera thoracic pecotral Noun احشاء صدر ، سینہ کے اندرونی اعضاء
Viscerad Noun اعضائے اندرونی کی طرف
Visceral Adjective احشانی ۔ داخلی اعضا سے مُتعلِّق ۔ اندرُونی اعضا کو مُتاثر کرنے والا ۔
Visceral anesthesia Noun احشائی تخدیر
Visceral arch Noun محراب احشائی ، جنین کی کھوپڑی کے منہ کے پاس کے متوازی ابھاروں میں سے ایک ۔
Visceral arch s Noun حشائی محراب ، پیٹ کے اندرونی اعضاء کی محراب
Visceral arthritic Noun اندرونی جوڑوں کی سوزش
Visceral cavity Noun جسم کے بڑے جوف جس کے اندر احشاء ہوتے ہیں ۔
Visceral cleft Noun نر خرہ کی درز
Visceral column Noun اندرونی اعضاء کے ستون
Visceral gout Noun پیٹ کے اندرونی اعضاء کا نقرس
Visceral inversion Noun اندرونی اعضاء کا باہر نکلنا
Visceral layer Noun عشائے عنکبوتی کا ایک حصہ ۔
Visceral muscae voltites Noun پیٹ کے اندرونی اعضاء کو اٹھانے والا عضلہ
Visceral nerve Noun احشائی عصبہ ۔ کوئی مشارکتی عصبیہ ۔
Visceral nerve fibre Noun خود مختار اعصابی ریشے
Visceral nerves Noun احشائی اعصاب ۔
Visceral nerves system Noun مشار کا نظام اعصاب ۔
Visceral pelvis Noun پیڑو کے اندرونی اعضاء