English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Virtuously Adverb نیکی سے ۔ اخلاقاً ۔
Virtuousness Noun نیک کرداری ۔ پاکدامنی کی حالت ۔ نیک ہونے کی حالت ۔
Virucidal Adjective کِسی فاد زہر سے مُتعلِّق ۔
Virucide Noun سم رُبا ۔ سم کش ۔ فاد زہر ۔ سمی مادوں کے اثرات زائل کرنے کا اہل ۔
Virulence Noun سمیت ۔ زہریلے ہونے کی صِفت ۔ زہریلی تاثیر ۔ زہریلا پَن ۔ بیماری پیدا کرنے کی جراثیمی صلاحیت ۔
Virulent Adjective سخت زہریلا ۔ سَمی ۔ مضرت رساں ۔ زِندگی کے لیے شدید طور پر مُضر ۔
Virulently Adverb زہریلے پَن کی حَد تک ۔ زہریلے پَن سے ۔ تلخی سے ۔
Virulifer Noun ناقل سم ، حامل سمیت مرض ، زہر آلود
Viruliferous Adjective زہر اَلود ۔
Virus Phrase وائرس ، سمی مادہ : یہ طاقتور خوردبین سے دیکھے جاتے ہیں ۔ زندہ خلیوں میں پرورش پاتے ہیں اور طفیلی ہیں ان کی مختلف اقسام پودوں ، جانوروں اور انسان میں بیماریاں پھیلاتی ہیں ۔
Virus abortion Noun گھوڑیوں کا اسقاط حمل جوکسی قسم کے وائرس کی وجہ سے ھوتا ھے ۔
Virus disease Noun وائرس اَور دہ مرض ۔ ورسِی مرض ۔
Virus neutrilizing capri fig Noun کسی سیرم میں وائرس کو ختم کرنے کی صلاحیت
Virus serum Noun قشی مرض
Viruslike Adjective وائرس جیسا ۔ وائرس سے مشابہ ۔
Virustatic Adjective وائرس کی افزائش کو روکنے والا ۔
Vis Noun قُوَّت ۔ طاقت ۔ زور ۔ توانائی ۔ بَل ۔
Vis a fronte Noun سامنے سے کام کرنے والی قوت ۔
Vis a tergo Noun پیچھے سے کام کرنے والی طاقت یا قوت ۔
Vis a vis Preposition کی بابت ۔ کے متعلق ۔ کے باب میں ۔
Vis a vis Preposition کی بابت ۔ کے متعلق ۔ کے باب میں ۔
Vis inertiae Noun قوت جمود ۔ جمود ۔
Vis major Noun اَفت ناگہانی ۔ قہر الہی ۔
Vis medieatrix naturae Adjective امراض سے محفوظ رکھنے کی قدرتی صلاحیت ۔
Vis motiva Noun مردہ قوت ( جو کا م نہ اسکے ) ۔
Vis motive Noun قوت متحرکہ ۔
Vis via Noun حرکی توانائی
Vis vitae Noun قوت حیات ۔ جان ۔ روح ۔ روح حیوانی ۔
Vis viva Noun حرکی توانائی ( متحرک جسم کی) زندہ ۔ قوت (کمیت اور رفتار کے مربع کا حاصل ضرب) ۔
Visa Noun ویزا ۔ کِسی مُلک کو جانے والے شخص کے پروانہ رابداری پر اِس مُلک کے نُمائندہ افسر مجاز کی یہ تصدیق کہ پڑتال کے بعد اِسے درست پایا ۔