English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vainglory Noun شیخی ۔ لاف زنی ۔ ڈینگ ۔ اتراہٹ ۔
Vainly Adverb خود پسندی سے ،خود نمائی سے ،بے فائدہ ہونا ۔
Vainness Noun لاحاصِل ۔ گُھمنڈ ۔
Vair Noun سمور ۔ ازمنہ وسطی میں استعمال ہونے والا ایک قسم کا سمور جِسے کالے رنگ والی پیٹھ ۔
Vairy Adjective (نقابت) (مارکہ وغیرہ) دو یا زیادہ رنگوں کا ، بو قلموں ۔
Vaisheshikavaisesika
Vaishnava Noun ویشنو دیوتا کا پُجاری ۔
Vaishnavavaisnava
Vaisya Noun ویش ۔ ہندووٴں کی چار بڑی ذاتوں میں سے تیسری جِس کا پیشہ تِجارت اور زراعت ہے ۔
Vaivai
Vaivode Noun جنوب مشرقی یوپ کے بعض ممالک کا مقامی حکمراں یا افسر ۔
Vajrayana Noun تنتری بدھ مذہب ۔
Vakass Noun اَرمینی کلیسا کے پادریوں کی کلاہ ۔
Vakeelvakil
Vakil Noun وکیل ۔
Val Phrase مسہری کا پردہ ، ٹوپی کا چھجا ، دھوپ وغیرہ سے حفاظت کے لئے ۔
Valance Noun مسہری جھالر ۔ مسہری کا فریم ۔
Valance lence Noun پردوں کا جھالر دار کپڑا ، پلنگ کی جھالر ، کیمیاوی امتزاج ۔
Valanced Adjective پردے والا ۔ آرائشی ۔ پردے بڑا ۔
Valdepenas Noun ایک قسم کی شراب( جو عموماً سرخ یا سفید ہوتی ہے ) ۔
Vale Noun درّہ ۔ پہاڑیوں کے درمیان نشیبی زمین کا ایک قِطعہ ۔
Valect Noun مختلف نسخہ ، دوسرا نسخہ ۔
Valediction Noun وداع ۔ رُخصت ۔ بدا ۔
Valedictorian Noun الوداعی خِطاب ۔ عموماً لائق ترین طالِب عِلم کا وہ خِطاب جو اپنی جماعت کی مشقوں کے آغاز ہونے کے موقع پر کرتا ہے ۔
Valedictory Adjective الوداعی ۔ رُخصتی ۔ الوداعی خِطاب کے مُتعلق خصوصاً لائق طالب علم کی تقریر ۔
Valeed Name ولید ۔ کمسن ۔
Valence Noun گرفت ۔ کِسی ایک ایٹم کی وہ صلاحیت جو یہ بتا دیتی ہے کہ وہ کیمیاوی طور پر کتنے دوسرے ایٹموں کے ساتھ مُتحِد ہو سکتا ہے ۔
Valence band Phrase گرفت بانڈ : باقص موصل میں توانائیوں کی رینج ۔
Valence electron گرفتہ الیکٹران ۔ انتہائی بیرونی مدار میں موجود لیکٹران کی تعداد جو کیمیکل بانڈ تشکیل دینے میں حصہ لیتے ہیں ۔
Valence electrons Phrase ویلنس الیکڑون ، گرفتی برقیہ : ایٹم کا بیرونی الکیٹرون جو ویلس بانڈ بننے میں حصہ لیتا ہے ۔