English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Virilescent Noun نرما ئل ۔ نربننے والی ۔
Virilia Noun مردانہ عضو تناسل ۔
Virilism Noun عورت میں ذکورانہ علامات ۔
Virilisum Noun, Adjective نَریَت ۔ مَادَّہ میں نَر خَصُوصیات کا ظَہُور
Virility Noun مردانگی ۔ مروی ۔ قوت باہ ۔ رجولیّت ۔
Virilitze Verb نریت پیدا کرنا ۔
Virilization Noun مردانہ صفات کا پیدا ہونا ، بلوغت سے قبل لڑکوں کا لڑکیوں والے انداز اختیار کرنا
Virilocal Adjective شوہر کے خاندان یا قبیلے کے گھر کے پاس یا مرکز میں واقع ۔
Virion Noun وائرین ۔ مُکمل طور پر مُتعدی وائرسی ذرَّہ ۔
Viripotent Noun مردانہ صفت کا حامل
Virl Noun لکڑی یا چھڑی کی شام یا نلی کا سرا ۔
Viroid Noun پودوں کو نُقصان پہنچانے والا ایک متعدی وجود ۔ ذعافہ سے بھی چھوٹا ۔
Virological Adjective سمیاتی ۔ سمی مادوں اور اِن سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے شُعبہ عِلم سے مُتعلِّق ۔
Virologist Noun ماہِر سمیات ۔ سمی مادوں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا ماہِر ۔
Virology Noun وائرس کا مطالعہ اور ان سے پیدا شدہ امراض کے بارے میں بحث کرنے والی طب کا شعبہ ۔
Virose Adjective زہریلا ۔
Virosis Noun سمیاتی مرض ۔ ورسی مرض ۔ کِسی سمی مادّے کی بِنا پَر پیدا ہونے والی بیماری ۔
Viroum galactia Noun مرد کی چھاتیوں سے دودھ نکالنا
Virous Noun ورسی روگ
Virte Noun نیکی ۔ حسن خلق ۔ حسین سیر ت ۔
Virtu Noun عجائبات ۔ ذوق فَنون ۔ فنی اشیا کی وہ خُوبی جو فنُون لطیفہ کا ذوق رکھنے والے اصحاب کو اپنی طرف مائل کرتی ہے ۔
Virtual Adjective پارسائی ۔ پاکدامنی ۔ نیکی ۔
Virtual address Noun ور چوئل ایڈریس ۔ ور چوئل میموری سسٹم میں وہ ایڈریس جو میموری حوالہ دینے کے لیے استعمال کرتی ہے ۔
Virtual cautery Noun ادویات سے داغنا
Virtual focus Noun مجازی ماسکہ ۔ وہ نُکتہ جِس سے روشنی کی کِرنیں بِکھرتی معلوم ہوتی ہیں ۔
Virtual image Phrase امیج ایک گرا فک تصویر کی سٹور کی ہو ئی تفصیل جو برائیٹنیں او ر پکسل کے رنگو ں کی مقدار کا ایک سیٹ یا تصویرری پروڈیوس کرنے کے لیے ہدایات کے سیٹ کی صورت میں ہو ۔
Virtual memory Noun ور چوئل میموری ۔ میموری جو کسی ایپلیکیشن کو حقیقت سے زیادہ بڑی اور یکساں لگتی ہے ۔
Virtual particle Phrase دیکھو ۔
Virtual reality Noun فی الواقع حقیقت ۔ شبیہہ یا ماحول جِسے کمپیوٹر کے سافٹ وئیر نے تخلیق کیا ہو اور استعمال کُنندہ ۔
Virtual velocity Noun موھوم رفتا ر ۔ رفتار واقعی ۔ٍ