virus – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

وائرس ، سمی مادہ : یہ طاقتور خوردبین سے دیکھے جاتے ہیں ۔ زندہ خلیوں میں پرورش پاتے ہیں اور طفیلی ہیں ان کی مختلف اقسام پودوں ، جانوروں اور انسان میں بیماریاں پھیلاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وائرس ۔ بَس ۔ سمیہ ۔ وہ زہر خردبینی ، تقطیر پذیر ، جو زندگی کی تمام اشکال میں بیماریاں پیدا کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وائرس ، انتہائی چھوے آرگنزم جو زندہ خلیوں کے ساتھ طفیلیوں کی مانند چسپاں رہتے ہیں ۔ یہ بکٹیریا سے صرف ایک نکلیائی ایسڈ ڈی این اے یا آر این اے مختلف ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

متعدی امراض کا زہر ۔ زہر ۔ زہریلا مادہ ۔ مہلک اثر ۔ سختی ۔ شدّ ت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وائرس ۔ ایک مداخلت کرنے والا پروگرام جو کمپیوٹر کی فائلوں میں اپنی فائلیں داخل کرنے سے ان پر اثر انداز ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

چھوت کا زہر ۔

🔹 Roman Urdu