English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Virgin neutrons کچے نیوٹرانز ۔ تصادم کے تجربہ سے گزرنے سے پہلے کسی بھی ذریعہ سے پیدا ہونے والے نیوٹرانز ۔
Virgin parchment Noun چرمی کاغذ جو بھیڑ یا بکری کے نو زائیدہ بچے کی کھال سے بنایا جاتا ہے ۔
Virgin procreation Noun خود زائی ، باکرہ زائی ۔
Virgin queen Noun بن بیاہی ملکہ ۔ شہد کی مکھیوں کی ملکہ جو بارور نہ ہوئی ہو ۔
Virgin s bower
Virgin soil Noun کچی مٹی ، زمین بِکر ۔
Virgin stock Noun ایک سیدھی صلیبی بوٹی ۔
Virgin sulphur Noun نیم شفاف سبزی مائل زردہ رنگ کا بلوری گندھک ۔
Virgin tree Noun شرقی ساس فراس(sassafras) (ایک پودا ) ۔
Virgin widow Noun کنواری بیوہ ۔
Virgin wool Noun خام اون (جس کے دھاگے نہیں بنائے گئے ہوں) ۔
Virginal Adjective دوشیزہ کی طرح ۔ کنواریوں کی طرح ۔ سو لہویں صدی کا ایک باجا ۔
Virginal generation Noun خود زائی ۔ باکرہ زائی ۔
Virginal membrane Noun پردہء بکارت ۔
Virginalis membra Noun پردہ بکارت
Virginally Adverb کنواریوں کی طرح سے ۔
Virgincus morbus Noun سبزبھس
Virginhood Noun دو شیزگی ۔ بکارت ۔ کنوار پن کا پردہ ۔
Virginia Noun امریکی ریاست ورجینیا کا تمباکو ۔ سگریٹ جو اس تمباکو سے بنی ہو ۔
Virginia cowslip Noun ایک سدا بہار بوٹی جو شَمالی امریکا کے مشرقی حِصّے میں پائی جاتی ہے ۔
Virginia creeper Noun ورجینی بیل ۔ شَمالی امریکا کے بڑے پتّوں کی ایک انگُوری بیل جو آرائش کے لیے لگائی جاتی ہے ۔
Virginia deer Noun سفید دُم ہرن ۔
Virginia fence Noun سانپ روک جنگلا ۔ سانپ نُما جنگلا ۔ ورجینی جنگلا ۔
Virginia nightingale Noun ایک قسم کا چھوٹا پرندہ جس کی چونچ بہت مضبوط ہوتی ہے ۔
Virginia reel Noun امریکا کا دیہاتی رقص ۔
Virginia stock Noun ایک صلیب نُما پودا جِس پر سفید یا گُلابی پھول آتے ہیں ۔
Virginia tobacco Noun ورجینیا تمباکو ۔ مختلف قسم کے تمباکو جو ورجینیا اور امریکا کے دوسرے علاقوں میں پیدا ہوتے ہیں ۔
Virginian Noun, Adjective ورجینیائی ۔
Virginian creeper Noun ورجینی بیل ۔ شَمالی امریکا کے بڑے پتّوں کی ایک انگُوری بیل جو آرائش کے لیے لگائی جاتی ہے ۔
Virginity Noun کنوارپن ۔ دوشیزگی ۔ پاک دامنی ۔