English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Viral respiratory diseases وائرل تنفسی امراض
Viral sporadic Noun وبائی پیچش جس کا آغاز پانی پتلے اسہال سے ہو
Virchow gland Noun ذی حس گلٹیاں
Virelay Noun ایک طرح کی چھوٹی غنائی نظم جِس کے ہر بند میں صرف دو قافیے ادل بدل کر آتے ہیں ۔
Virely Noun ایک قِسم کی قدیم فرانسیسی مُختصِر نظم جِس کے ہر بند میں صرف دو مِصرعے ہم قافیہ ہوں ۔
Virement Noun تحوّل ۔ ایک مالیاتی حِساب سے دوسرے مالیاتی حِساب میں مدات کی مُنتقلی ۔
Viremiaviraemia
Virent Adjective سبز ۔
Vireo Noun امریکا کی چھوٹی چڑیوں میں سے کوئی ایک ، مگس گیر ۔
Vireonine Noun, Adjective ویریوکا ۔ ویریو سے مُتعلِّق ۔ ویریو سے مُشابہ پرِند ۔
Vireous Adjective کانچ جیسا ۔
Virescence Noun ہرا پَن ۔ سبزی پَن ۔ سبزی مائل ہونے کا عمل ۔
Virescent Adjective سبزی مائل ، (نباتیات) غیر معمولی سبز ۔
Viresence Noun ہرا پن ، سبزی ، (نباتیات) غیر طبعی سبزی جو اور رنگوں کے پھولوں کی پتیاں بعض اوقات اختیار کر لیتی ہیں ۔
Virga Noun بادلوں سے تقاطر کی دھاریاں جو زمین تک پہنچنے سے پہلے ہی بھاپ بن کر اُڑ جاتی ہیں ۔
Virgate Adjective (نباتیات ، حیوانیات) چھڑیلا ۔
Virgater Noun خریب بردار ۔
Virger Noun عصا بردار ۔
Virgilian Adjective رنگ اور اسلوب کے لحاظ سے مشہور رومی شاعر ورجل کے کلام سے مِلتا جُلتا ۔
Virgin Noun کنواری دوشیزہ ۔ باکرہ ۔
Virgin birth Noun خود زائی ، باکرہ زائی ، ( بڑے حروف میں عقیدہ کہ حضرت مسیح خدا کے بیٹے تھے ۔
Virgin born Adjective خود زا ۔
Virgin bower Noun انگلستانی جھاڑی کا نام ۔
Virgin comb Noun اچھوتا چھتّا ۔ شہد کا چھتّا جِس سے صرف ایک دفعہ شہد حاصِل کیا گیا ہو اور نسل افزائی کے کبھی کام نہ آیا ہو ۔
Virgin cork Noun کارک کے درخت کے پہلے سال کی چھال ۔
Virgin earth Noun غیر مزروعہ زمین ۔
Virgin forest Noun اچھوتا جنگل ۔ جِسے کسی طرح چھیڑا نہ گیا ہو اور قُدرتی حالت میں موجود ہو ۔
Virgin generation Noun باکرہ زائی
Virgin honey Noun اچھوتا شہد ۔ اچھوتے چھتّے سے لیا گیا شہد ۔ وہ شہد جو چھتّے کو گرماۓ یا نچوڑے بغیر حاصِل کیا گیا ہو ۔
Virgin mary Noun مریم عذرا ۔ حضرت عیسیٰ کی والدہ حضرت مریم جِن کے نام سے پہلے عموماً انگریزی کا لفظ دی لِکھا جاتا ہے ۔