English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Virginium Noun ایک عنصر کا قدیم نام جو آج کل فرنیشیم کے نام سے مشہُور ہے ۔
Virgins bower Noun ایک انگلستا نی جھاڑی کا نام ۔
Virgins bower Noun ایک انگلستا نی جھاڑی کا نام ۔
Virgins bower Noun ایک انگلستا نی جھاڑی کا نام ۔
Virginum pallor Noun سبز بھس
Virgo Noun سِتاروں کا ایک بڑا مجموعہ جِس کا تعلق تیار فصلوں سے ہے اور کِسی دیوی یا دو شیزہ کی نُمائندگی کرتا ہے ۔
Virgoan Noun, Adjective سنبلہ کے زیر اثر پیدائش ۔
Virgouleuse pear Noun سردیوں میں پیدا ہونے والی ایک قسم کی رس دار ناشپاتی ۔
Virgulate Adjective ساق نُما ۔ چھڑیلا ۔ ڈنڈے کی شکل کا ۔ ورگیٹ ۔
Virgule Noun تِرچھی لکیر ۔ ایک تِرچھی لَکیر جو دو مُتبادِل ظاہِر کرے ۔
Virial Noun (طبیعات ) سکت ۔
Virial equation سکت مساوات ۔ گیس کی ایک مساوات جو عام گیس کے عمل کے بارے میں بتاتی ہے ۔ ایک گیسی قانون جو کامل گیس کے طرز عمل کی وضاحت کرتا ہے ۔
Virial expanison Phrase ایک اکیرا virus particle ۔
Viricidal Adjective قاطع سمیات ۔
Viricide Adjective وائرس کے لیے مہلک ۔
Virid Adjective سبز ۔ شوخ سبز خاص طور سے نِباتات کا سبز ۔
Viride varatrum Noun امریکی خربق
Viridescence Noun شادابی ۔ تازگی ۔ سرسبزی ۔ براپن ۔ سبزی ۔
Viridescent Adjective قدرے سبز ۔ سبزی مائل ۔
Viridian Noun فیروزی رنگ ۔ نیلگوں سبز رنگ جو آبی کرمیم آکسائیڈ پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔
Viridigenous Adjective سبزی پیدا کرنے والا ۔
Viridine Noun ایک قسم کا سبز رنگ ۔
Viridis mentha Noun پودینہ رومی ، پودینہ سنبلی
Viridite Noun ایک معدنی مرکب جو بعض چٹانوں میں سبز رنگ کے ذروں کی شکل میں ملتا ہے ۔
Viridity Noun ہرا پَن ۔ ہریالی ۔ سرسبزی ۔ شادابی ۔ سبزی ۔
Virile Adjective مردانہ ۔ مروسفت ۔ قوت باہ کا ۔ قوی ۔ پرزور ۔
Virile member Noun مردانہ عضو تناسل ۔
Virile pudendum Noun ذکر ، قضیب ، آلہ تناسل
Virile strength Noun قوت مردی ۔
Virilescence Noun نرمیلان ۔ نر بننا (مادےکا بڑھاپے میں ) ۔