English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Viper fish | Noun | سمندر کی گہرائی میں پائی جانے والی ایک قسم کی مچھلی ۔ |
| Viper grass | Noun | ایک قسم کا پودا ، سفور جنہء سیاہ |
| Viper like | — | — |
| Viper s grass | — | — |
| Viper wine | Noun | ایک شراب جس میں عرقِ افعی ملایا جاتا تھا ،اور اسے پہلے قوت حیات بحال کرنے کے لئے پلایا جاتا تھا ۔ |
| Vipera | Noun | افعی کی ایک جنس ۔ |
| Vipera russelli | Adjective | ایک زہریلا سانپ ۔ |
| Viperan | Adjective | افعی کا ، افعی جیسا ، زہریلا ۔ |
| Viperiform | Adjective | افعی صورت ۔ |
| Viperine | Adjective | افعی جیسا ۔ افعی صُورَت ۔ افعی کا ۔ موذی ۔ خبیث ۔ دغا باز ۔ |
| Viperish | Adjective | زہریلا ۔ زہر بھرا ۔ زہر والا ۔ |
| Viperishly | Adverb | دغا بازی سے ، خباثت سے ۔ |
| Viperlike | Adjective | افعی جیسا ، افعی صفت ۔ |
| Viperling | Noun | چھوٹا افعی ۔ |
| Viperous | Adjective | اُفعی جیسا ۔ پُر دغا ۔ |
| Viperously | Adverb | افعی کے انداز میں ۔ کینہ توزی سے ۔ |
| Vipers bugloss | Noun | ایک پودا ، سپستان ۔ |
| Vipers bugloss | Noun | ایک پودا ، سپستان ۔ |
| Vipers bugloss | Noun | ایک پودا ، سپستان ۔ |
| Vipers geass | Noun | ایک قسم کا پودا ،سفور جنہء سیاہ ۔ |
| Vipers s bugloss | — | — |
| Vipionidae | Noun | مکھیوں کی ایک جنس ۔ |
| Vipoma | Noun | لبلبے کے جوف کی رسولی جو وی آئی پی خارج کرتی رہتی ہے ۔ |
| Viraemia | Noun | خُون میں وائرَس کی موجُودگی |
| Viraginian | Noun | لڑاکا عورت کی زبان ۔ |
| Virago | Noun | شیر زن ۔ مرد صفت عورت ۔ دلیر مردانی عورت ۔ لڑاکا عورت ۔ |
| Viral | Adjective | زہریلے مادے کا ۔ زہریلے مادے سے مُتعلِّق ۔ سمی مادے کا ۔ سم آلُود ۔ |
| Viral haemorrhagic fevers | Noun | بخار کی وہ اقسام جو استوائی علاقوں میں لاحق ہوتی ہیں ۔ |
| Viral hepatitis | وائرل ورم جگر، سمی مادے سے ورم جگر | |
| Viral pneumonia | Adjective | وائرل نمونیا متعدد وائرسوں کے نتیجہ کے طور پر پھیپھڑوں کا وبائی مرض ۔ |