valency – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گرفت ۔ کِسی ایٹم کے ملاپ کرنے کی قوت جِس کا حِساب اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ وہ ہائیڈروجن کے کتنے ایٹموں کو ہٹا کر ان کی جگہ لے سکتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(کیمیا) گرفت ، گرفت کی اکائی ، ہائیڈروجن کے ایک جوہر کی قوت ترکیبی ۔

🔹 Roman Urdu