English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vindicativeness Noun حمایت کا ہونا ۔
Vindicator Noun حمایت کار ۔ حمایتی ۔ ثابت کرنے والا ۔
Vindicatorily Adverb حمایت کے طور پر ، ثبوت کے طور پر ، تعزیری کے طور پر ۔
Vindicatory Adjective حمایتی ۔ حمایت کا ۔ بریت کا ۔ ثابت کُنِندہ ۔ تائید کُنِندہ ۔
Vindicatory sanction Noun تعزیری منظوری ۔
Vindicatress Noun حمایت کرنے والی ، ثابت کرنے والی ۔
Vindictive Adjective کینہ جو ۔ کینہ پرور ۔ انتقام پرور ۔
Vindictive damages Noun تعزیزی ہرجانہ ۔ سادہ تاوان سے زیادہ ہرجانہ جِس سے مُلزم کو سزا دینا مقصود ہو ۔
Vindictively Adverb کینہ وری سے ۔ کینہ پروری سے ۔ انتقاماً ۔
Vindictiveness Noun اِنتقام جوئی ۔ کینہ پروری ۔ بُغض ۔ کینہ وری ۔
Vindinate Noun ٹھہرانا ۔ بول بالا کرنا ۔ بری ثابت کرنا ۔ بدلہ یا انتقام لینا ۔
Vine Name انگور کی بیل ۔
Vine beetle Noun ایک قسم کا بھونرا جو انگور کی بیل کی پتیوں ، جڑوں یا شاخوں کو نقصان پہنچاتا ہے ، تاک بھونرا ۔
Vine black Noun ایک سیاہ رنگ جو انگور کی بیل کو جلا کر بنایا جاتا ہے ۔
Vine borer Noun تاک کیڑا ، بیل کیڑا ، ایک قسم کا کیڑا جو انگور کی بیلوں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔
Vine disease Noun پت جوں روگ ، انگور کے پتوں میں ایک خاص قسم کا کیڑا لگتا ہے ۔
Vine dresser Noun انگور کی بیلوں کو چھانٹنے اور چڑھانے والا ، انگور کی کاشت کرنے والا ۔
Vine dresser Noun انگور کی بیلوں کو چھانٹنے اور چڑھانے والا ، انگور کی کاشت کرنے والا ۔
Vine forester Noun بعض قسم کے کیڑے جن کے پہل روپ انگور کی بیل کو کھا جاتے ہیں ۔
Vine garette
Vine grub Noun تاک کیڑا ۔
Vine leek Noun گول لہسن ۔
Vine louse Noun پت جوں ، یہ ایک قسم کا کیڑا ہے جو انگور وغیرہ کے پتوں کو چاٹ جاتا ہے ۔
Vine maple Noun بیلدار افرا
Vine mildew Noun انگور کی بیل کی ایک بیماری جو فطرومہ کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
Vine moth Noun ایک قسم کا پتنگا ۔
Vine mother Noun ورجینا کا سماق ، ایک قسم کی پھپھوندی ۔
Vine pest Noun پت جوں ۔
Vine rod Noun بید تاک ۔
Vine scrub Noun ایک قسم کی اَسٹریلیائی گھاس پات ۔