English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vimpa Noun ایک ریشمی پوشِش جو عصا اور اسقفی کلاہ لیے ہوۓ گِرجا کا خادِم ۔
Vin ordinaire Noun روز مرہ استعمال کی سستی انگوری شراب ۔
Vina Noun وینا ۔ برصغیر کا ایک ساز جِس میں سات تار ۔
Vinaceous Adjective انگوری ۔ انگوروں سے تعلق رکھنے والا ۔ سُرخ شرابی رنگ کا ۔
Vinage Noun شراب میں الکحل ملانا ۔
Vinagron Noun ایک قسم کا بچھو جو ایک تیز بو چھوڑتا ہے ۔
Vinaigrette Noun لخلخہ ۔ خوشبودار سِرکے کی شیشی ۔ چھوٹا سا ڈبا ۔
Vinaigrette sauce Noun سِرکے ، تیل اور دُوسرے مسالوں سے بنی ہوئی چٹنی جو ٹھنڈی مچھلی اور گوشت کے ساتھ پیش کی جاتی ہے ۔
Vinasse Noun الکحل شراب کی تمخیر اور تقطیر کے بعد بچی ہوئی رقیق شے ۔
Vinca Noun گُل تلگرافی ۔ ایک قِسم کا گُھونگا ۔
Vincent infection Noun ونسنٹ درد گلو ۔ حلقوم کے غدودوں ، مٹھ کے فرش اور خاص طور سے مسوڑھوں کی سخت سوجن ۔
Vincent s angina Adjective منہ یا گلے کی انفکشن ۔
Vincentian Adjective وسنٹی ۔ سینٹ ونسنٹ ڈی بال ۔
Vinchuca Noun بعض قسم کے چھوٹے کیڑے ۔
Vincibility Noun مُفتوح ہونے کی حالت ۔ تسخیر پذیری ۔ تسخیر ۔ فتح ۔
Vincible Adjective تَسخیر پذیر ۔ مَفتوح ہونے کے قابِل ۔ قابل تسخیر ۔
Vincibly Adverb قابل فتح طور پر ،قابل تسخیر طورپر ۔
Vincula Noun قید ، چنٹیں
Vinculum Noun وِتری بند ۔ اِتحادی تعلّق ۔ میل ۔ دو یا دو سے زیادہ مُقداروں پر کھینچا جانے والا خط ۔
Vindaloo Noun گوشت اور مُرغ یا مچھلی کا ایک خوب مِرچ مسالے ک چٹپٹا قلیہ ۔
Vindemiate Verb (شاذ) پکے ہوئے پھلوں کو خصوصاً انگور کو چننا ۔
Vindemiation Noun انگور چننا ۔
Vindemiatrix Noun (علم النجوم) المریدین ، مقدم القطعات ، سنبلہ کا ایک چمکدار ستارہ ۔
Vindesine Noun ایک دوا جو ونبلاسٹائین اور ونکریسٹائن کے مشابہ ہے ۔ تجارتی نام ایلڈی سائین ہے ۔
Vindicability Noun قابل حمایت ہونا ، قابل ثبوت ہونا ۔
Vindicable Adjective قابِل حمایت ۔ قابِل تائید ۔
Vindicate Verb الزامات سے بَری کرنا ۔ گُناہ سے پاک کر دینا ۔ صحیح ثابت کرنا ۔
Vindicated Verb انصاف کیا ۔
Vindication Noun بیگناہی ۔ برات ۔ حمایت ۔ تائید ۔
Vindicative Adjective تعزیزی ۔ انتقامی ۔ حمایت کرنے والا ۔ تائید کرنے والا ۔