English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Villanelle Noun مُعینہ ہیئت کی ایک چھوٹی سی نظم جِس میں عموماً پانچ مُثلث اور آخری مربع ہوتا ہے ۔
Villari effect Noun طولی دباو کی وجہ سے عمل مقناطیسی میں تبدیلی ۔
Villarsite Noun میگنیشیم کا اَبدار سلیکیٹ ۔
Villatic Adjective دیہی ، دیہاتی ، گنوار ۔
Villeggiatura Noun دیہات کا قیام ، دیہات میں گزاری ہوئی تعطیل ۔
Villein Noun معمولی پٹہ دار ۔
Villein econ Adjective جاگیردار طبقے کا ایک شخص جو اپنے آقا کی تو غلامی کرتا تھا لیکن دوسرے تمام لوگوں میں آزاد انسانوں کے حقوق رکھتا تھا ۔
Villein service Noun زرعی غلام کی خدمت (جو قہ زمیندار کی کرتا تھا ) ۔
Villein socage Noun جاگیر جو زرعی غلاموں کے عوض ملے ۔
Villeinage Noun زرعی غلام ۔
Villeinvillain
Villi arachnoid Noun عنکی خملات
Villi singvillus Noun پشم ، روئیں ، حمل
Villiferous Adjective ریشم دار ، روئیں دار ۔
Villiform Adjective (حیوانیات) بعض مچھلیوں کے دانت ) پشم نما ، مخملی ۔
Villino Noun چھوٹا مکان جو دوسرے مکانوں سے کم ازکم ایک گز کی دوری پر ہو
Villitis Noun گھوڑے کے سم کے نرم حصہ کا ورم
Villose Adjective خمل دار ۔ خمل والا ۔ خمل کے مُتعلق ۔
Villosity Noun پشم دار ہونا ، روئیں دار ہونا ۔
Villosum car Noun قلبخمل
Villota Noun شمالی اطالیہ کا سولہویں صدی کا ایک سنگت ناچ ۔
Villous Adjective پشم دار ، روئیں دار ، مودار ، مخملی ۔
Villously Adverb پزم دار طور پر ، مخملی دار طور پر ۔
Villus Noun باریک روئین دار جھلی ۔
Villus plural villi
Villusectomysynovectomy
Vim Noun زور ، قوت ، جوش ، تیزی ، طراری ، توانائی روح ۔
Vimana Noun مخروطی مینار جو مندروں پر بنا رہتا ہے ۔
Viminaria Noun اَسٹریلیا کی بے پتیوں والی جھاڑی کی ایک جنس ۔
Vimineous Adjective لمبی پتلی شاخ کا لمبی پتلی شاخیں پیدا کرنے والا ، ٹہنی دار ۔