English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vilifyingly Adverb قدر گھٹاتے ہوئے ، بد نام کرتے ہوئے ۔
Vilipend Verb تحقیر کرنا ، حقارت سے ذکر کرنا ، بد گوئی کرنا ۔
Vilition Noun انتخاب کی صلاحیت ۔ یقین کرنے کی قابلیت ۔
Vill Noun (قانون ، تاریخ ) نظام جاگیر داری میں ایک ارضی اکائی یا تقسیم ( جو بہت سے مکانوں اور ان سے محلق زمینوں پر مشتمل ہوتی تھی ) ۔ گاوں ، بستی ، موضع ۔
Villa Noun محل یا مکان جو دیہات میں ہو ، بنگلہ جو نواح شہر میں ہو ۔
Villadom Noun نواح شہر کے لوگ یا معاشرت ، نواحستان ، معاشرت ، مضافات ۔
Village Noun دیہاتی لوگ ۔ دیہہ ۔ دیہات ۔ گاﺅں ۔
Village community Noun دیہاتی طبقہ ۔
Village economy Noun دیہی معاشیات ۔
Village idiot Noun گاوٴں میں رہنے والا احمق آدمی جِس کا گاوٴں میں ہر جگہ چرچا ہو ۔
Village women do the tiresome duty of fetching water from these wells Phrase خواتین ان کنووں سے پانی بھر کر لانے کا تھکا دینے والا کام کرتی ہیں
Villageless Adjective بے مرضع ، بے گاوں ۔
Villageous Adjective گاوں یا وہاں کے باشندوں سے متعلق ۔
Villager Noun گاوں والا ، دیہاتی ، گنوار ۔
Villagers come from far and near to enjoy the fair Phrase دیہاتی دور و نزدیک سے میلے سے لطف اندوز ھونے کے لئے آتے ھیں
Villagery Noun دیہی ، موضعات ، گاوں ۔
Villageyvillagy
Villagism Noun دیہی زبان ، اسلوب یا بولی ۔
Villagization Noun ایشیا اور افریقہ میں آبادی کا دیہات میں ارتکاز زمین کو اہل موضع کے مُشترکہ اختیار میں دینے کا عمل ۔
Villain Noun, Adjective بدمعاش ۔ پاجی ۔ غنڈہ ۔ زرعی غلام ۔ غلام کا ۔
Villainage Noun زرعی غلام ۔
Villainess Noun بدمعاش عورت ۔
Villainize Verb بدمعاش بنانا ، حقیر کرنا ، بے قدر کرنا ، ذلیل کرنا ۔
Villainous Adverb بدمعاشی سے ، بدمعاشوں کی طرح ، بہت خراب طریقے سے ۔
Villainously Adverb بد معاشی سے ، بد معاشوں کی طرح ، پاجی پن سے ۔
Villainousness Noun بد معاشی ، پاجی پن ، بد معاشی یا پاجی پن کی حرکت ۔
Villainy Noun بدمعاشی ۔ پاجی پَن ۔ ذلالت ۔ کمینگی ۔ سفلہ پَن ۔
Villakin Noun چھوٹا مکان جو دیہات میں ہو ۔
Villan Noun زرعی غلام ۔
Villanella Noun ۱۹ مصرعوں کی فرانسیسی نظم جس میں صرف دو قافیے ہوں ۔