English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vignetting | Noun | کسی حلقہء نظرکے کنارے کی روشنی کا ہلکا ہو جانا ۔ |
| Vignettist | Noun | ڈھلواں پَسِ منظر کی تصویر بنانے والا ۔ |
| Vigogne | Noun | وکونیا کے اون کا بنا کپڑا ۔ |
| Vigogne yarn | Noun | دھاگہ جس میں سوت اور اون دونوں کی اَمیزش ہو ۔ |
| Vigonia | Noun | وکونیا کے اون کا بنا کپڑا ۔ |
| Vigor | Noun | فعال جِسمانی قُوَّت ۔ جِسمانی طاقت ۔ ذہنی قُوَّت ۔ |
| Vigorish | Noun | اجرت جو جوئے پر وصول کی جائے ، اس اجرات کی رقم ، مہاجن کو ادا کیا جانے والا سود ۔ |
| Vigoro | Noun | ایک کھیل جِس میں کرکٹ اور بیس بال کے ارکان یکجا کر دیے گئے ہیں ۔ |
| Vigoroso | Adverb | (موسیقی کی ہدایت) قوت کے ساتھ ، زور سے ۔ |
| Vigorous | Adjective | جوانمرد ۔ توانا ۔ مضبوط ۔ طاقتور ۔ چاق و چوبند ۔ |
| Vigorously | Adverb | طاقت سے ، قوت سے ، سختی سے مضبوطی سے ۔ |
| Vigorousness | Noun | قوی ہونا ،شدت ، سختی ، مضبوطی ، جانداری ۔ |
| Vigour | Noun | مظبوطی ۔ توانائی ۔ ہمت ۔ جوانمردی ۔ |
| Vigourless | Adjective | نحیف ۔ ناتواں ۔ نربل ۔ |
| Vigourvigor | — | — |
| Vihara | Noun | وہار ۔ جینیوں یا بُدھ مت والوں کا مندر یا صومعہ ۔ |
| Vihuela | Noun | ہسپانوی وایول ، ہسپانوی ( ستار کی قسم کا ) باجا ۔ |
| Viking | Noun | وائی کِنگ ۔ آٹھویں اور دَسویں صدی عیسوی کے درمیان یورپی ساحِلوں پر حملہ کرنے والے بحری ڈاکووٴں میں سے کوئی ایک ڈاکو ۔ |
| Vikingism | Noun | وائی کنگ کا طور طریق ۔ |
| Vikingvikingrwicking | — | — |
| Vila | Noun | سلافی خطے کی ایک فوق الفطرت مخلوق جس کے متعلق خیال کیا جاتا تھا کہ پہاڑوں اور جنگلوں میں رہا کرتی تھی اور ایک خوبصورت عورت کی شکل میں نمودارہوتی تھی ، پری ۔ |
| Vilayet | Noun | سلطنت ترکی کا صوبہ ، ولایت ۔ |
| Vile | کمینہ ۔ حقیر ذلیل ۔ خبیث ۔ خراب ۔ بد معاش ۔ | |
| Viled voice | گھٹی ہوئی اَواز (جو کسی حلقی نقص کی وجہ سے ہو ) ۔ | |
| Vilely | Adverb | پاجی پَن سے ۔ شرمناک طور پر ۔ نامردی سے ۔ کمینگی سے ۔ |
| Vileness | Noun | بدمعاشی ۔ کمینہ پَن ۔ کمینگی ۔ سفلگی ۔ |
| Vilification | Noun | بد گوئی ، بدنمائی ، رسوائی ۔ |
| Vilifier | Noun | بد نام کرنے والا ، بد گو ۔ |
| Vilify | Verb | بد نام کرنا ۔ رسوا کرنا ۔ حقیر کرنا ۔ بگاڑنا ۔ تذلیل کرنا ۔ |
| Vilifyed | Verb | بدنام کیا ، ذلیل کیا ۔ |