English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Viewy | Adjective | خیالی ۔ غیر عملی سوچوں والا ۔ تخیل پرست ۔ |
| Vigentennial | Adjective | بیس سالہ ، ہر بیس سال پر واقع ہونے والا ۔ بیسویں سالگرہ سے متعلق ۔ |
| Vigesimal | Adjective | بیس کا ، بِستی ، عدد بیس پر مبنی ۔ |
| Vigia | Noun | سمندر کے نقشے میں بناہوا نشان جو کسی مخفی خطرےکی نشان دہی کرتا ہے ۔ |
| Vigil | Noun | بیدار ی ۔ نگرانی ۔ چوکسی ۔ |
| Vigil coma | Noun | خواب بیداری |
| Vigil light | Noun | کِسی بُت ، درگاہ پر جلائی جانے والی موم بتی کی روشنی ۔ |
| Vigilance | پہرہ ۔ | |
| Vigilance behaviour | Adjective | مختلف صورت احوال جو چستی کی متقاضی ہوں ان میں چست طرزعمل کا مظاہرہ کرنے کی صلاحیت ۔ |
| Vigilance committee | Noun | رضا کاروں کی ایک غیر سرکاری امن کمیٹی جو وہ امن قائم کرنے کے لیے اپنے طور پر بنا لیتے ہیں ۔ |
| Vigilant | Adjective | چوکس ، ہوشیار ،خبردار ، محتاط ۔ |
| Vigilante | Noun | تحفُظ امن کا کوئی رُکن ۔ |
| Vigilantism | Noun | چوکَسی ۔ چوکنا پَن ۔ خبرداری ۔ ہوشیاری ۔ |
| Vigilantly | Adverb | چوکسی سے ۔ ہوشیاری سے ۔ بیداری سے ۔ |
| Vigilon | Noun | زخم پر لگانے والی تجارتی پٹی ۔ |
| Vigin honey | Noun | تازہ چھتے کا شہد ، ٹپکا ہوا شہد جو بغیر دبائے یا گرم کئے نکلا ہو ۔ |
| Vigina masculina | Noun | رحم کی جگہ پر اسٹیٹ لگے ہونا ، مردانہ مہبل |
| Viginal hysterectomy | Noun | مہبل کے راستہ رحم شگافی |
| Vigintillion | Noun | امریکا اور فرانس میں مُستعمل ایک کے ساتھ ۶۳ صِفر لگا کر حاصِل ہونے والی رقم ۔ |
| Vigna | Noun | ہیلوں ، یا بعض قسم کی بوٹیوں کی ایک قسم ۔ |
| Vigna actnifolia | Noun | موٹھ |
| Vigna catjag | Noun | لوبیا |
| Vigna mungo | Noun | مونگ |
| Vigna sinensis | Noun | لوبیا ، رواٹھ |
| Vigna trilobata | Noun | مکون ، مونگنی |
| Vigna unguiculata | Noun | لوبیا ، روانھ |
| Vigna vexillata | Noun | عود صلیب |
| Vigneron | Noun | کاشتکار تاک ، انگور کی کھیتی کتنے والا ۔ |
| Vignette | Noun | گُلکاری ۔ ایک چھوٹا سا نقش و نِگار ۔ جیسے کِتاب کے سرورق پر بنی ہوئی اَنگور کی پتّیاں ۔ |
| Vignetter | Noun | ڈھلواں پَس منظر بنانے والا طریقہ ۔ تصویر کے پسِ منظری کِناروں کو دھیرے دھیرے ہلکا کرنے والا طریقہ ۔ |