English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uneschewable Adjective جس سے پرہیز نہ کیا جا سکے ۔ جس سے بچنا نا ممکن ہو ۔
Unescorted Adjective بے بدرقہ ۔ بے محافظ ۔ محفلوں ۔ مجلسوں میں مرد جس کے ساتھ کوئی عورت یا عورت جس کے ساتھ کوئی مرد نہ ہو ۔
Unespied Adjective بے دیکھا ہوا ۔ جو نظر نہ آیا ہو ۔
Unessayed Adjective جس کی کوشش نہ کی گئی ہو ۔ بے جانچا ہوا ۔ بے پرکھا ہوا ۔
Unessence Verb (کسی چیز کو) بے جوہر بنا دینا ۔ جوہر نکال لینا ۔
Unessential Adjective غیر ذاتی ۔ غیر اصلی ۔ جو اصل سے یا ذات سے متعلق نہ ہو ۔
Unessential element Noun (نباتیات) غیر ضروری عنصر ۔
Unestablish Verb غیر مستحکم کرنا ۔ غیر مسلّم کرنا ۔
Unestablished Adjective غیر قائم ۔ غیر مستحکم ۔ جو قائم یا مستحکم نہ ہوا ہو ۔
Unesteemed Adjective جس کی تکریم و تعظیم نہ کی گئی ہو ۔
Unestranged Adjective جو بیگانہ نہ ہوا ہو ۔ جو پرایا نہ ہوا ہو ۔
Unethical Adjective غیر اخلاقی ۔ اخلاقیات کے خلاف ۔
Unethically Adverb اِخلاقی اصُولوں کے خَلاف ۔ درُست کِردار اور روایات کے غَیر مُطابَق ۔
Unevadable Adjective جس سے مفّر ممکن نہ ہو ۔ جس سے بچ نکلنا ممکن نہ ہو ۔
Unevangelical Adjective غیر انجیلی ۔ جو انجیل میں نہ ہو ۔ خلاف انجیل ۔
Uneven Adjective غیر مسطح ۔ اونچا نیچا ۔ جو یکساں نہ ہو۔
Uneven pulse Noun (طب) نبضِ غیر مُستوی ۔
Unevenly Adverb غیر مسطح حالت میں ۔ ناہموار طور پر ۔
Unevenness Noun ناہمواری ۔
Uneventful Adjective اہم واقعات سے خالی ۔
Uneventfully Adverb بغیر اہم واقعات کے ۔
Uneventfulness Noun اہم واقعات سے خالی ہونا ۔
Unevidenced Adjective غیر تصدیق کردہ ۔ بے شہادت ۔
Unevident Adjective غیر صاف ۔ غیر واضح ۔ غیر بدیہی ۔ مبہم ۔
Unexact Adjective غلط ۔ نادرست ۔ غیر صحیح ۔ بے جچا تُلا ۔
Unexaggerated Adjective بے مبالغہ آمیز ۔ جس میں مبالغہ نہ کیا گیا ہو ۔
Unexalted Adjective جو آسمان پر چڑھایا نہ گیا ہو ۔ جس کی تعریف پر پل نہ باندھا گیا ہو ۔
Unexamined Adjective بے جانچا ہوا ۔ بے پرکھا ہوا ۔ بے امتحان ۔
Unexamining Adjective جانچ نہ کرنے والا ۔ پرکھ نہ کرنے والا ۔
Unexampled Adjective بلا نظیر ۔ بلا مثل ۔ جس کی مثال نہ ہو ۔