English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unendingness | Noun | لامتناہیت ۔ لازوالیت ۔ طوالت ۔ |
| Unendorsed | Adjective | غیر صدقہ ۔ بے تصدیق ظہری۔ جس کی پشت پر دستخط یا تصدیق نہ ہو ۔ |
| Unendowed | Adjective | جسے عطا نہ ہوئی ہو ۔ محروم (کسی صفت سے) |
| Unendued | Adjective | اندرونی صفات سے عاری ۔ |
| Unendurable | Adjective | ناقابلِ برداشت ۔ |
| Unendurably | Adverb | ناقابلِ برداشت طور پر ۔ |
| Unenergetic | Adjective | کمزور ۔ بے قوت ۔ غیر سرگرم ۔ غیر مستعد ۔ |
| Unenforceable | Adjective | ناممکن النفاذ ۔ قانون ۔ معاہدہ وغیرہ جس کو لاگو نہ کیا جا سکے ۔ |
| Unenforced | Adjective | غیر نافذ ۔ |
| Unenfranchised | Adjective | حق رائے دہندگی سے محروم ۔ ووٹ سے محروم۔ |
| Unengaged | Adjective | غیر مصروف ۔ خالی ۔ بے کار ۔ غیر ملازم ۔ |
| Unenglished | Adjective | (قدیم) جسے انگریزی میں ترجمہ نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unenjoyable | Adjective | جِس سے لُطف حاصِل نہ کیا جا سَکے ۔ غَیر دِلچَسپ ۔ بے لُطف ۔ بے حِظ ۔ بے مَزا ۔ |
| Unenjoyed | Adjective | جس سے لطف یا حظ نہ اُٹھایا گیا ہو ۔ حظ یا لطف سے خالی۔ |
| Unenjoying | Adjective | لطف نہ اُٹھانے والا۔ لطف کا اظہار نہ کرنے والا ۔ |
| Unenjoyingly | Adverb | حظ یا لطف نہ اُٹھاتے ہوئے ۔ |
| Unenlightened | Adjective | غَیر روشَن خَیال ۔ جو کُشادَہ ذہن نہ ہو ۔ تَنگ نَظَر ۔ |
| Unenlivened | Adjective | بے جان ۔ بے روح ۔ (۲) ماند ۔ بے چمک ۔ |
| Unenquiring | Adjective | غیر مُستفسِر ۔ غیر مستفسرانہ ۔ |
| Unenquiringly | Adverb | استفسار نہ کرتے ہوئے ۔ |
| Unenriched | Adjective | غیر دولت مند ۔ غیر مالا مال ۔ |
| Unenrolled | Adjective | جو بھرتی نہ ہوا ہو ۔ |
| Unentailed | Adjective | (جائداد وغیرہ) غیر مشروط ہبہ کردہ ۔ |
| Unentangle | Verb | سلجھانا ۔ |
| Unentangled | Adjective | بے الجھا ہوا ۔ آزاد ۔ پھندے میں نہ پھنسا ہوا ۔ |
| Unentered | Adjective | غیر مندرج ۔ جس کا اندراج نہ ہوا ہو ۔ |
| Unenterprising | Adjective | لَکیر کا فَقیر ۔ بے حوصلَہ ۔ غَیر مُہِم جو ۔ جِسے نئے کاموں کا حوصلَہ نہ ہو ۔ |
| Unentertained | Adjective | جس کی دل بستگی نہ ہوئی ہو ۔ جس نے لطف نہ اُٹھایا ہو ۔ |
| Unentertaining | Adjective | غَیر دِلچَسپ ۔ بے لُطف ۔ بے مَزا ۔ |
| Unentertainingly | Adverb | غیر دلچسپ طور پر ۔ بے لطفی کے ساتھ ۔ |