English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unentertainingness | Noun | غیر دلچسپی ۔ بے لطفی ۔ خشکی ۔ |
| Unenthralled | Adjective | غیر مسحور ۔ آزار ۔ |
| Unenthusiastic | Adjective | بے جوش ۔ سَرد مُہَر ۔ جوش سے خالی ۔ |
| Unenthusiastically | Adverb | سَرد مُہری سے ۔ بے جوشی سے ۔ |
| Unentitled | Adjective | بے عنوان ۔ (کتاب) بے خطاب یافتہ ۔ (۲) غیر مستحق ۔ غیر حق دار ۔ |
| Unenviable | Adjective | ناقابِلِ رَشک ۔ جِس پَر رَشک نہ کیا جا سَکے ۔ |
| Unenviably | Adverb | ناقابلِ رشک طور پر ۔ |
| Unenvied | Adjective | جِس پَر کوئی حَسَد نہ کَرتا ہو ۔ جِس پَر کوئی رَشک نہ کَرتا ہو ۔ رَشک سے عاری ۔ |
| Unenvious | Adjective | غیر حاسد ۔ غیر حاسدانہ ۔ |
| Unenviously | Adverb | غیر حاسدانہ طور پر ۔ |
| Unepiscopal | Adjective | غیر اسقفی ۔ |
| Unepiscopally | Adverb | غیر اسقفانہ طور پر ۔ |
| Unequal | Adjective | غیر مساوی ۔ ناجائز ۔ غیر منصفانہ ۔ |
| Unequal marriage are seldom happy | Idiom | اَن مل بے جوڑ شادی میں شاذ و نادر ہی مسرت ہوتی ہے ۔ |
| Unequalize | Verb | غیر مساوی کرنا ۔ |
| Unequalled | Adjective | جِس کا کوئی مُقابَل نہ ہو ۔ بے مِثَل ۔ بے نَظیر ۔ جِس کا کوئی جوڑ نہ ہو ۔ اجوڑ ۔ لاثانی ۔ |
| Unequally | Adverb | غَیر مَساوی طَور پَر ۔ غَیر یَکساں طَور پَر ۔ |
| Unequalness | Noun | غیر برابری ۔ مساوی نہ ہونا ۔ |
| Unequipped | Adjective | بے ساز و سامان ۔ آلات یا اوزار کے بغیر ۔ خالی ہاتھ ۔ |
| Unequitable | Adjective | غیر منصفانہ ۔ |
| Unequitably | Adverb | غیر منصفانہ طور پر ۔ |
| Unequivocal | Adjective | واضح ۔ غیر مبہم ۔ |
| Unequivocally | Adverb | غَیر مُبہَم طَور پَر ۔ واضح طَور پَر ۔ صاف صاف ۔ |
| Unequivocalness | Noun | وضاحت ۔ صاف گوئی ۔ تفصیلی بیان ۔ تشریح ۔ |
| Uneradicable | Adjective | ناقابلِ استیصال ۔ جس کی بیخ کنی نہ ہو سکے ۔ جسے مٹایا نہ جا سکے ۔ |
| Unerrancy | Noun | غلطی نہ کرنا ۔ |
| Unerring | Adjective | غَلطی نہ کَرنے والا ۔ نِشانے سے نہ چُوکنے والا ۔ بے خَطا ۔ جو کَبھی خَطا نہ کَرے ۔ جِس کا نِشانَہ خَطا نہ ہو ۔ |
| Unerringly | Adverb | چُوکے بَغَیر ۔ بے خَطا طَریقے سے ۔ یَقینی طَور پَر ۔ |
| Unerringness | Noun | خطا سے برات ۔ خطا سے دُور ۔ جس میں غلطی کی گنجائش نہ ہو ۔ |
| Unescapable | Adjective | جس سے بچنا محال ہو ۔ مبرم ۔ جس سے دُور رہنا مشکل ہو ۔ جس سے بچاو مشکل ہو ۔ |