English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unexceptionable Adjective بلا انتشار ۔ بے عیب ۔
Unexceptionableness Noun ناقابِلِ اعتراض ہونے کی کیفیت ۔ بے عیبی ۔ عدَم اِستَثنائیت ۔
Unexceptionably Adverb ناقابلِ اعتراض طور پر ۔ بے عیب طریقے سے ۔
Unexceptional Adjective عام ؛ معمولی ۔
Unexceptionally Adverb معمول کے طور پر ۔ عام طور پر ۔ عام طریقے سے ۔
Unexchanged Adjective جس کی ادلا بدلی نہ کی گئی ہو ۔
Unexcised Adjective چنگی سے مستثنی ۔ محصول آبکاری سے مستثنی ۔
Unexcitable Adjective جو آسانی سے جوش میں نہ آئے ۔ ٹھنڈے مزاج کا ۔ جو جذباتی نہ ہو ۔
Unexciting Adjective غیر دلچسپ ۔ بے لطف ۔ بے مزہ ۔
Unexcusable Adjective ناقابلِ معافی ۔ ناقابلِ عفو ۔ ناقابلِ درگزر ۔
Unexcused absence Noun ( فلسفہ و نفسیات ) غیر معاف شدہ غیر حاضری ۔
Unexecuted Adjective جس پر عمل درآمد نہ ہوا ہو ۔ بے عمل کام ۔ وہ حکم نامہ جس پر عمل نہ کیا گیا ہو ۔
Unexempied Adjective لاجواب ۔ بے نظیر ۔
Unexemplary Adjective جو مثالی نہ ہو ۔ غیر مثالی ۔
Unexemplified Adjective جس کی مثال نہ دی گئی ہو ۔
Unexempt Adjective مستثنی نہ کیا ہوا ۔ غیر مستثنی ۔
Unexercised Adjective بے برتا ہوا ۔
Unexerted Adjective (قوت ، زور ، کوشش) جسے کام میں نہ لایا گیا ہو ۔ جسے صرف نہ کیا گیا ہو ۔
Unexhausted Adjective جو خرچ صرف یا ختم نہ ہوا ہو ۔ جو خالی نہ ہوا ہو ۔
Unexistence Noun عدم ۔
Unexistent Adjective معدوم ۔
Unexisting Adjective غیر موجودہ ۔ معدوم ۔
Unexorcised Adjective آسیب نہ اُتارا ہوا ۔ جھاڑ پھونک نہ کیا ہو ا۔
Unexpanded Adjective غیر توسیع شدہ ۔ بے پھیلایا ہوا ۔
Unexpansive Adjective نہ پھیلنے والا ۔
Unexpectable Adjective ناقابلِ توقع ۔
Unexpectant Adjective توقع نہ رکھنے والا ۔
Unexpected Adjective اچانک ۔ نامتوقع ۔ غیر متوقع ۔
Unexpectedly Adverb غیر متوقع طور پر ۔ توقع کے خلاف ۔ ناگاہ ۔
Unexpectedness Noun خلاف توقع ہونا ۔