English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Unembodied | Adjective | غیر مجسم ۔ |
| Unemotional | Adjective | غَیر جَذباتی ۔ جَذبات سے عاری ۔ بے حِس ۔ بے احساس ۔ |
| Unemotionally | Adverb | ٹھنڈے پیٹوں ۔ ٹھنڈے مزاج سے ۔ سکون سے ۔ |
| Unemphatic | Adjective | تاکید یا زور کے بغیر ۔ بلا تاکید ۔ بغیر اسرار کیے ۔ |
| Unemphatically | Adverb | غیر موکدہ طور پر ۔ بلا تاکید کے طور پر ۔ زور کے طور پر ۔ |
| Unemploment benefit | وظیفہ بے روز گاری ۔ | |
| Unemployable | Adjective | جِسے مُلازَم نہ رَکھا جا سَکے ۔ مُلازمَت کے لیے اہلیت نہ رَکھنے والا ۔ |
| Unemployed | Adjective | بے کار ۔ بے روزگار ۔ جو اِستعمال میں نہ ہو ۔ غَیر اَطلاقی ۔ جو کام پَر نہ لَگا ہُوا ہو ۔ بَغَیر کام کے ۔ |
| Unemployment | Noun | بے کاری ۔ بے روزگاری ۔ بے روزگاری کی حالَت ۔ |
| Unemployment and a sense of social uselessness | — | — |
| Unemployment benefit | Noun | بے روزگاری گزارہ ۔ رقم جو بے روز گارفرد کو حکومت یا ٹریڈ یونین کی طرف سے ملے ۔ |
| Unemployment compensation | Noun | مُعاوضَہ بے روزگاری ۔ تَلافی بے کاری ۔ بے کاری کا مُعاوضَہ جو حَکُومَت یا کوئی یونین بے روز گاروں کو ادا کَرے ۔ |
| Unemployment insurance | Noun | بیمہ بے روزگاری ۔ بیمے کا ایسا نِظام جِس میں آجَر اور اجیر دونوں سے وَصُول کَردَہ رَقَم میں سے بے روزگار کارکُنوں کو مُعاوضَہ ادا کیا جاۓ ۔ |
| Unemployment is an economic term | Phrase | بے روزگاری ایک معاشی اصطلاح ہے |
| Unemployment produces criminals and murders | Phrase | بیروزگاری مجرم اور قاتلوں کو پیدا کرتی ھے |
| Unempolyed | Adjective | جس کو کام نہ ملا ہو ۔ بے روز گار ۔ بے کار ۔ |
| Unempowered | Adjective | غیر مختار ۔ |
| Unemptied | Adjective | جو خالی نہ کیا گیا ہو ۔ پُر ۔ بھرا ہوا ۔ |
| Unenacted | Adjective | (قانون ) جو وضع نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Unenchanted | Adjective | غٰر مسحور ۔ (مجازاً) غیر فریفتہ ۔ |
| Unenclosed | Adjective | بے گھیرا ہوا ۔ بے احاطہ ۔ غیر ملفوف ۔ |
| Unencumbared | Adjective | بار سے آزاد ۔ بوجھ سے آزاد ۔ مزاحمت یا رکاوٹ سے آزاد ۔ |
| Unencumber | Verb | روکنا ، بار ڈالنا ، مواخذہ رکھنا ، مزاحمت کرنا ۔ |
| Unencumbered | Adjective | بلا کفالت ۔ |
| Unencumbered wedding | Idiom | ایسی شادی جس میں پہلے کی شادی کا بوجھ نہ ہو ۔ |
| Unencumbrance | Noun | مزاحمت بار ، بوجھ ، روک ، رکاوٹ ۔ |
| Unendangered | Adjective | جو خطرے میں نہ ہو یا ڈالا نہ گیا ہو ۔ خطرے سے خالی ۔ |
| Unended | Adjective | (شاذ) بے پایاں ۔ |
| Unending | Adjective | نہ خَتَم ہونے والا ۔ لامَتناہی ۔ دائمی ۔ مُسَلسَل ۔ بے پایاں ۔ بے انت ۔ |
| Unendingly | Adverb | لامتناہی طور پر ۔ مسلسل طور پر ۔ ختم نہ ہونے والے انداز سے ۔ |