English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uneconomical Adjective غیر منفعت بخش ۔ مسرفانہ ۔ اقتصادی طور پر ۔
Uneconomically Adverb غیر کفایت شعاری سے ۔ مسرفانہ ۔ مُسرف ۔
Unecumbered title Adjective بے بار حقیقت ۔
Unedge Verb کُند کرنا ۔بے دھار کرنا ۔
Unedifed Adjective بے اصلاح ۔ جس کی اخلاقی اصلاح نہ ہوئی ہو ۔
Unedified Adjective بے اصلاح ۔
Unedifying Adjective مخرب اخلاق ۔ افادہ روحانی نہ کرنے والا ۔ ذلّت آمیز ۔
Unedited Adjective غیر مدون ۔ غیر مرتّب شدہ ۔
Uneducable Adjective جِسے پڑھایا نہ جا سَکے ۔ جِسے تَعلیم نہ دی جا سَکے ۔ جو پَڑھنے کے قابِل نہ ہو ۔
Uneducated Adjective اَن پَڑھ ۔ غَیر تَعلیم یافتَہ ۔ جو پَڑھا لِکھا نہ ہو ۔
Uneducated capacity Adjective وہ استعداد جس کو تعلیم کے ذریعے سے استعمال میں لایا جاسکے ۔
Uneducatedness Noun غیر تعلیم یافتہ ہونا ۔ نا خواندگی ۔
Uneffected Adjective جو عمل میں نہ آیا ہو ۔
Unegoize Verb خود پسندی کو مٹانا ۔
Uneia Adjective ایک اونس ۔
Unelaborate Adjective مجمل ۔ غیر مفصّل ۔
Unelastic Adjective بے لچک ۔
Unelated Adjective غیر مغرور ۔ جسے غرور نہ ہو ۔
Unelbowed Adjective جسے کہنی سے ہٹایا نہ گیا ہو ۔ جسے کہنی نہ ماری گئی ہو ۔
Unelectable Adjective جس کا انتخابات میں کامیاب ہونا ممکن نہ ہو ۔ کوئی امیدوار ۔ سیاسی جماعت وغیرہ ۔
Unelected Adjective غیر منتخب ۔ جس کو چُنا نہ گیا ہو ۔ جس کا انتخاب نہ کیا ہو ۔
Unelectrified Adjective جس میں بجلی نہ لگی ہو ۔ اَن برقایا ۔
Unelectrified body Noun (الیکڑک ) اَن برقایا جسم ۔
Uneleoquent Adjective غیر خوش بیان ۔ غیر فصیح ۔
Unelevated Adjective غیر مرتفع ۔
Uneloquently Adverb غیر خوش بیانی سے ۔ غیر فصاحت سے ۔
Unembarrassed Adjective جو اپنے کیے پر شرمندہ نہ ہو ۔ جس کو اپنے آپ پر پچھتاوا نہ ہو ۔ جو اپنے کیے پر پشیمان نہ ہو ۔
Unembattled Adjective بغیر صف اَرائی کئے ہوئے ۔
Unembellished Adjective بلا زیب و زینت ۔ سادہ بیان میں ۔ بے نمک مرچ ۔
Unembittered Adjective خوش مزاج ۔ جو تلخ مزاج نہ ہو ۔