English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Undutiful | Adjective | فرض ناشناس ۔ |
| Undutifully | Adverb | فرض ناشناسی سے ۔ |
| Undutifulness | Noun | فرض ناشناسی ۔ |
| Undy | Adjective | (نقابت) لہر دار ۔ |
| Undyed | Adjective | بے رنگا ۔ جس پر رنگ نہ چڑھایا گیا ہو ۔ رنگ چڑھنے سے قاصر ۔ |
| Undying | Adjective | لازوال ۔ دائمی ۔جادوانی ۔ |
| Undyingly | Adverb | غیر فانی طور پر ۔ دائمی طور پر ۔ |
| Undyingness | Noun | لازوال ہونا ۔ دائمیت ۔ |
| Uneager | Adjective | شوق سے عاری ۔ غَیر شائق ۔ جِسے شوق نہ ہو ۔ |
| Uneared | Adjective | غیر مزروعہ ۔ جس میں کاشت نہ ہوئی ہو ۔ |
| Unearned | Adjective | بے کمایا ہوا۔ بے استحقاق حاصل کیا ہوا ۔ |
| Unearned dividend | غیر اکتسابی قسمہ ۔ | |
| Unearned income | Adjective | غیر مکسوبہ آمدنی ۔ |
| Unearned increment | غیر مکسوبہ اضافہ ۔ | |
| Unearned increment accts | Adjective | غیر مکسوبہ اضافہ تدریجی ۔ |
| Unearth | کھوج لگانا ۔ | |
| Unearthed | Adjective | کھود کر نکالا ہوا ۔ مٹی ہٹا کر نکالا ہوا ۔ افشا کیا ہوا ۔ |
| Unearthliness | Noun | غَیر ارضی پَن ۔ اِلٰہیاتی ۔ غَیر ارضیت ۔ الوہیت ۔ |
| Unearthly | Adjective | غَیر ارضی ۔ غَیر دنیوی ۔ الوہی ۔ پُراَسرار ۔ غَیر حَقیقی ۔ بِالکُل لَغو ۔ |
| Unease | Noun | بے کَلی ۔ بے چینی ۔ بے آرامی ۔ |
| Uneasily | Adverb | بے کَلی سے ۔ بے چینی سے ۔ بے آرامی سے ۔ |
| Uneasiness | Noun | گھبراہٹ ۔ پریشانی ۔ |
| Uneasy | Adjective | پریشان ۔ گھبرایا ہوا ۔ مخدوش ۔ |
| Uneasy lies the head that wears a crown | Idiom | بڑوں کو دکھ بھی بڑا ۔ |
| Uneasy lies the head that wears the crown | Idiom | کوٹھی والا روۓ چھپر والا سوۓ ۔ |
| Uneatable | Adjective | غَیر خوردنی ۔ جو کھانے کے قابِل نہ ہو ۔ ناقابِلِ خوردنی ۔ |
| Uneaten | Adjective | اَن کھایا ۔ ناخوردَہ ۔ |
| Uneath | Adjective | مشکل۔ سخت ۔ تکلیف دہ ۔ |
| Uneclipsed | Adjective | بے گرین ۔بے گہن ۔( مجازاً) جسے دوسری چیز ماند نہ کر سکتی ہو ۔ |
| Uneconomic | Adjective | معاشی اصولوں کے خلاف ۔ غیر منفعت بخش ۔ |