English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Undisproved | Adjective | جو باطل یا غلط ثابت نہ ہوا ہو ۔ |
| Undisputable | Adjective | غیر نزاعی (جس میں اختلاف نہ کیا جا سکے ) ۔ |
| Undisputed | Adjective | بے نزاع ۔ بے اختلاف ۔ جس میں نزاع یا اختلاف نہ ہو ۔ |
| Undisputedly | Adverb | بغیر اختلاف کئے ہوئے ۔ بغیر نزاع کے ۔ |
| Undissected | Adjective | (کیمیا) بے تحلیل ۔ بے تجزیہ ۔ (جراحی) نہ بریدہ ۔ نہ شگافتہ ۔ |
| Undissembled | Adjective | نے منافقت ۔ بے ریا ۔ جس میں منافقت اور ریا کاری نہ برتی جائے ۔ |
| Undissembling | Adjective | بے ریا ۔ بے تصنّع ۔ |
| Undissemblingly | Adverb | بے ریائی سے ۔ کھلے طور پر ۔ |
| Undissipated | Adjective | غیر ضائع شدہ ۔ |
| Undissociated | Adjective | {کیمیا} جِس کا تَجزیہ نہ کیا جا سَکے ۔ جِسے الگ الگ نہ کیا جا سَکے ۔ بَرق پاشیدگی سے الگ نہ کیا جا سَکے ۔ |
| Undissolvable | Adjective | غیر تحلیل پذیر ۔ جو گُھل نہ سکے ۔ |
| Undissolved | Adjective | غیر تحلیل شدہ ۔ حل ہوئے بغیر ۔ نا حل ہونے والا ۔ |
| Undistempered | Adjective | (دیوار وغیرہ) جس پر رنگ سازی نہ کی گئی ہو ۔ |
| Undistinguishable | Adjective | جس کو پہچاننا ممکن نہ ہو ۔ نا قابلِ امتیاز ۔ نا قابلِ شناخت ۔ |
| Undistinguishably | Adverb | ناقابلِ امتیاز طور پر ۔ ناقابلِ ادراک طور پر ۔ |
| Undistinguished | Adjective | غَیر مُتمیز ۔ مَعمُولی ۔ غَیر مُمتاز ۔ غَیر مَعرُوف ۔ اوسط دَرجے کا ۔ |
| Undistorted | Adjective | جسے توڑا مروڑا یا مسخ نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Undistracted | Adjective | غیر منتشر ۔ مجتمع ۔ یکسو ۔ |
| Undistractedly | Adverb | یکسوئی سے ۔ |
| Undistressed | Adjective | تکلیف اور رنج سے آزاد ۔ |
| Undistributed | Adjective | جسے تقسیم نہ کیا گیا ہو ۔ بانٹا نہ گیا ہو ۔ جس کے حصّے نہ بنائے ہوں ۔ |
| Undistributed middle | Noun | غیر تقسیم شدہ وسط ۔ ایسا مغالطہ جب کسی قیاس کا وسطی قضیہ تمام ارکان پر محیط نہ ہو ۔ |
| Undistrictedness | Noun | یک سوئی ۔ |
| Undisturbed | Adjective | جس میں خلل نہ آیا ہو ۔ جس میں دخل نہ دیا گیا ہو ۔ جس میں کوئی خرابی نہ آئی ہو ۔ جس میں کوئی رکاوٹ نہ آئی ہو ۔ |
| Undisturbedly | Adverb | اطمینان سے ۔ بغیر کسی خلل کے ۔ بغیر کسی پریشانی کے ۔ |
| Undisturbedness | Noun | اطمینان ۔ سکون ۔ |
| Undiverted | Adjective | غیر منحرف ۔ جو ہٹا ہوا نہ ہو ۔ ایک نقطے پر مرکوز ۔ |
| Undiverting | Adjective | منحرف نہ کرنے والا ۔ ارتکاز میں مخل نہ ہونے والا ۔ |
| Undividable | Adjective | تقسیم ناپذیر۔ ناقابلِ تقسیم ۔ جسے منقسم نہ کیا جا سکے ۔ |
| Undivided | Adjective | غیر منقسم ، غیر تقسیم شدہ ، نہ بٹا ہوا ، سالم ، تقسیم نہ کیا ہوا ، اٹوٹ ، بِن بَٹا ۔ |