English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Undivided family خاندان غیر متفسمہ ۔
Undivided property جائیداد غیر متفسمہ ۔
Undivided share حصہ غیر متفسمہ ۔
Undividedly Adverb غیر منقسم طور پر ۔
Undividedness Noun غیع منقسم ہونا ۔ سالم ہونا ۔ پورا پورا ہونا ۔
Undivine Adjective غیر ربانی ۔ غیر سماوی ۔ غیر ملکوتی ۔
Undivined Adjective وجدان یا قیاس سے معلوم نہ کیا ہو ا۔ قرینے سے نہ سمجھا ہوا ۔
Undivinely Adverb غیر ربّانی طریقے سے ۔
Undivorced Adjective غیر مطلقہ ۔ جسے طلاق نہ ملی ہو۔ بغیر جدا کیا ہوا ۔
Undivulged Adjective ظاہر کیا ہوا ۔ افشا نہ کیا ہوا ۔ پوشیدہ مخفی ۔
Undo کھولنا ، برباد کرنا ۔
Undoable Adjective وہ کام جسے کیا نہ جا سکے ۔
Undock Verb ان ڈوک ۔ لیپ ٹاپ یا دوسرے پورٹ ایبل کمپیوٹر کو ڈوکنگ سٹیشن سے جدا کرنا ۔
Undocked Adjective بے کاٹا ہوا۔ بے گھٹایا ہوا ۔ غیر بریدہ ۔
Undoctor Verb ڈاکٹری کی ڈگری چھین لینا ۔ علاج نہ کرنا ۔
Undocumented Adjective مناسب دستاویز کے بغیر ۔ دستاویزی ثبوت یا ریکارڈ کے بغیر ۔
Undoer Noun کالعدم کار ۔ کِسی کام کو اُلَٹنے والا ۔ کِسی مُعاملے کو مَنسُوخ کَرنے والا شَخص ۔ کھولنے والا شَخص ۔ وا کَرنے والا شَخص ۔
Undogmatic Adjective غیر قطعیت پسند ۔ غیر اِدّعائی ۔
Undoing Noun زوال ۔ تباہی ۔ بالکل الٹ کر دینا ۔
Undomesticate Verb وحشی بنانا ، بے سدھائے رکھنا ۔
Undomesticated Adjective جو پالتو یا اہلی نہ ہو ۔ جو پالنے کے قابل نہ ہو ۔ جو گھر میں رکھنے کے قابل نہ ہو ۔
Undometer Noun باران پیما
Undometry Noun باران پیمائی
Undone تباہ ، برباد ۔
Undopted Adjective غیر علاقانہ ، غیر دانشمندانہ ، بے اختیار کیا ہوا ، غیر متبنی ۔
Undouble Verb دُہرا نہ رہنے دینا ۔ جَیسے تہ کھول کَر ۔ گرفت سے آزاد کَر کے ۔ سیدھا کَرنا ۔
Undoubtable Adjective شک و شبہ سے بالا تر ۔ لاکلام ۔ بغیر شبہ کے ۔
Undoubted Adjective بِلا شُبَہ ۔ بِلا مُناقشَہ ۔ شَک و شُبہ سے بالا ۔ یَقینی ۔ مُسَلّم ۔ لاریب ۔
Undoubtedly Adverb غیر مشکوک طور پر ۔ یقیناً ۔ یقین کے طور پر ۔ بغیر شک وشبہ کے ۔
Undoubtedly they will be losers in the life to comeq 11 22