English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Undisciplined | Adjective | بدتمیز ، غیر تربیت یافتہ ، بے ضبط ، غیر منضبط ۔ |
| Undisclosed | Adjective | مَخفی ۔ جو ظاہِر نہ کیا گیا ہو ۔ جو ظاہِر نہ ہُوا ہو ۔ پوشیدہ ۔ چھُپا ہُوا ۔ |
| Undiscoloured | Adjective | رنگین ۔ جس کا رنگ نہ اڑا ہو ۔ جس پر دھبے نہ پڑے ہوں ۔ |
| Undiscomfited | Adjective | غیر شکست یافتہ ۔ غیر مغلوب ۔ |
| Undiscontinued | Adjective | مسلسل ۔ |
| Undiscourageable | Adjective | جس کی حوصلہ شکنی نہ ہو سکے ۔ جس کی ہمت نہ توڑی جا سکے ۔ |
| Undiscouraged | Adjective | با ہمت ۔ جس کی ہمت نہ ٹوٹی ہو ۔ |
| Undiscoverable | Adjective | ناقابِلِ دَریافت ۔ نہ پایا جا سَکنے والا ۔ جو دَریافت نہ ہُوا ہو ۔ |
| Undiscoverably | Adverb | نا قابلِ انکشاف طور پر ۔ |
| Undiscovered | Adjective | ان دیکھا ۔ انجانا ۔ نادیدہ ۔ نامَعلُوم ۔ جو دَریافت نہ ہُوا ہو ۔ جو پایا نہ جا سَکا ہو ۔ |
| Undiscovertd | Adjective | غیر دریافت شدہ ۔ نا معلوم ۔غیر منکشف ۔ |
| Undiscriminating | Adjective | جِس میں فَرق نہ ہو ۔ جِس میں تَمیز نہ ہو ۔ ناقابِلِ اِمتیاز ۔ غَیر ناقدانہ ۔ اندھا دھُند ۔ |
| Undiscriminatingly | Adverb | بلا امتیاز ۔بلا تفریق ۔ فرق نہ کرنے والا ۔ |
| Undiscriminatingness | Noun | قوت تمیز کا فقدان ۔ |
| Undiscussed | Adjective | جس پر بات چیت یا تبادلہ خیال نہ ہوا ہو ۔ جس پر بحس نہ ہوئی ہو ۔ |
| Undiseased | Adjective | جو مریض نہ ہو ۔ صحت مند ۔ |
| Undisfigured | Adjective | جس کی صورت نہ بگاڑی گئی ہو ۔ غیر مسخ شدہ ۔ |
| Undisgraced | Adjective | بد نامی رسوائی سے محفوظ ۔ذلت اور ملامت سے بچا ہوا ۔ |
| Undisguisable | Adjective | جس کا بھیس نہ بدلا جا سکے جسے بھیس بدل کر پیش نہ کیا جا سکے ۔ |
| Undisguise | Noun | عدم تصنّع ۔ بہروپ کی کمی ۔ |
| Undisguised | Adjective | جس کا بھیس نہ بدلا ہو ۔ جس پر پردہ نہ ڈالا گیا ہو ۔ کھلم کھلا ۔ برملا ۔ |
| Undisguisedly | Adverb | بغیر بھیس بدلے ۔کھلم کھلا ۔ صاف صاف ۔صریحی طور پر ۔ |
| Undishonoured | Adjective | ذلت اور رسوائی سے محفوظ ۔بے داغ ۔ با اَبرو ۔ |
| Undismayed | Adjective | ہراساں یا دہشت زدہ ہوئے بغیر ۔ خوف زدہ ہوئے بغیر ۔ نا ڈر ہو کر ۔ |
| Undismissed | Adjective | غیر خارج شدہ ۔ غیر برخاست کردہ ۔ |
| Undispatched | Adjective | غیر ارسال کردہ ۔ بے بھیجا ہوا ۔ |
| Undispelled | Adjective | غیر زائل جو دور یا زائل نہ ہو ا ہو ۔ |
| Undispensed | Adjective | جسے مذہبی طور پر معافی یا استشنا نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Undispersed | Adjective | غیر پرا گندہ ۔ غیر منتشر ۔ |
| Undisposed | Adjective | بے کار ۔ بے مقصد ۔بے میلان ۔بے شوق ۔ |