English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Undignified Adjective بے وقار ذلیل ۔
Undignifiedly Adverb غیر موقر طور پر ۔ خلافِ وقار طریقے سے ۔
Undignity Verb بے وقار کرنا ۔ بے عزت کرنا ۔ وقار سے محروم کرنا ۔
Undiligent Adjective غیر مستعد ۔ غیر محنتی ۔ محنت اور تن دہی سے کام نہ کرنے والا ۔
Undiligently Adverb اَرام ط طلبی سے ۔ بے محنت کے ۔
Undiluted Adjective جسے پانی ملا کر ہلکا یا پتلا نہ کیا گیا ہو ۔ تمام کا تمام ۔بے کم و کاست ۔
Undiminishable Adjective ثقلیل نا پذیر ۔ جو کم نہ ہو سکے ۔
Undiminished Adjective بے تخفیف ۔ جس کی شدّت یا تیزی میں فرق نہ آیا ہو ۔
Undimmed Adjective جو دھندلا یا ماند نہ ہوا ہو ۔ روشن اور صاف ۔
Undind Verb رہا کرنا ، کھولنا ، آزاد کرنا ۔
Undine Noun آنکھوں کو رطوبت پہنچانے کے لیے چھوٹا ساز جاجی فلاسک جو آنکھ میں رکھا جاتا ہے ۔
Undined Adjective بے کھایا ہوا ۔
Undineundine
Undinted Adjective بے نشان ۔ جس پر ضرب کا نشان نہ پڑا ہوا ہو ۔
Undiplomatic Adjective خَلافِ حِکمَت ۔ خَلافِ مَصلحَت ۔ موقع شَناسی کے خَلاف ۔
Undiplomatically Adverb وَقت اور موقع دیکھے بَغَیر ۔ حِکمَت کے خَلاف طَور پَر ۔ مَصلحَت کے خَلاف طَور پَر ۔
Undipped Adjective بے غوطہ دیا ہوا ۔ جسے ڈبکی نہ دی گئی ہو ۔
Undirected Adjective بے سَمت ۔ بے راہ ۔ بے جَہَت ۔ جِس کی رہنُمائی نہ کی گئی ہو ۔ بَغَیر رہبَر کے ۔ پَتا نہ لِکھا ہُوا جَیسے خَط ۔
Undisbanded Adjective (فوج) جسے ملازمت سے سبک دوش نہ کیا گیا ہو ۔
Undisbursed Adjective (معاشیات) غیر اداشدہ ۔
Undiscernable Adjective کَم بین ۔ بے اِمتیاز ۔ کَم فہَم ۔
Undiscerned Adjective بے دیکھا ۔ نظر سے مخفی ۔ جس پر نظر نہ پڑے ۔
Undiscernible Adjective نا قابل دید ۔ جسے دیکھا نہ جا سکے ۔
Undiscernibleness Noun نا قابل دید ہونا ۔
Undiscerniblyundiscernably
Undiscerning Adjective بُرے بھَلے میں فَرق نہ کَرنے والا ۔ کَم فہَم ۔ ناسَمَجھ ۔ بے تَمیز ۔ نافہَم ۔
Undiscerningly Adverb کور نگاہی سے ۔ نا فہمی سے ۔ بے بصیرتی سے ۔
Undischarged Adjective خصوصاً دیوالیہ یا قرض کی بابت ۔ جو بری الذمّہ قرار نہ پایا ہو ۔ یا جس سے گلو خلاصی نہ ہوئی ہو ۔
Undisciplinable Adjective غیر تربیت پذیر ۔ نا قابل تربیت ۔ جس کی تربیت نہ کی جا سکے ۔
Undiscipline Noun تربیت کی کمی ۔ قاعدے یا ضابطے کی کمی کی پابندی کا فقدان ۔