English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Undoubtedy Adverb بِلا شَک و شُبَہ ۔ یَقینی طَور پَر ۔ مُسَلَّم طَور پَر ۔
Undoubtful Adjective غیر مشکوک ۔ شک و شبیہہ سے خالی ۔
Undoubting Adjective غَیر مُتزَلزَل ۔ بے وَسواس ۔ جِس میں شَک و شُبَہ نہ ہو ۔ شُبے سے خالی ۔
Undoubtingly Adverb بغیر شک کیے ہوئے ۔ غیر مشتبہ طور پر ۔ شک نہ کرتے ہوئے ۔
Undoubtingness Noun شک نہ کرنا ۔
Undowered Adjective بے جہیز ۔ صفات طبعی سے محروم ۔ جو خدا داد قابلیت کا حامل نہ ہو ۔
Undrainable Adjective (زمین) جس کی رطوبت اور پانی کو نالی کے ذریعے نکال کر خشک نہ کیا جا سکے۔
Undrained Adjective دلدلی یا پانی بھرا علاقہ ۔ جس سے پانی کا نکاس نہ کیا گیا ہو ۔
Undramatic Adjective غیر ڈرامائی ۔ جس کا کوئی قابلِ ذکر پہلو نہ ہو ۔
Undramatically Adverb غیر ڈرامائی انداز سے ۔ غیر ڈرامائی طور سے ۔
Undrape Adjective کپڑے اتارنا ۔
Undraped Adjective جو پردوں میں لپٹا نہ ہو ۔ بے لباس ۔ برہنہ ۔ بغیر کپڑوں کے ۔
Undraperied Adjective پردوں سے خالی ۔ جس کے پردے الگ کر دیئے گئے ہوں ۔
Undraw Verb ایک طَرَف کھینچ لینا ۔ کھول دینا ۔ ایک طَرَف کھینچا ہونا ۔ کھُلا ہونا ۔
Undrawn Adjective ہٹایا یا واپس نہ کھینچا ہوا (پردہ وغیرہ)
Undreaded Adjective جس سے خوف نہ ہو ۔
Undreamed Adjective جو کبھی خواب میں بھی نظر نہ آیا ہو ۔ جو خیال یا تصوّر میں بھی نہ ہو ۔
Undrementioned مندجہ زیل ۔
Undress کپڑے اتارنا ۔
Undress me Phrase میرے کپڑے اتار دو
Undressed Adjective شب خوابی کے لباس میں ۔ ننگا ۔ برہنہ ۔ عریاں ۔
Undressing Noun ننگا کرنا ۔ کپڑے اُتارنا ۔ کسی چیز سے الگ کرنا ۔
Undried Adjective بے سوکھا ہوا ۔ تر ۔ نم ۔ بھیگا ۔
Undrinkable Adjective جو پینے کے لائق نہ ہو ۔ جو پینے کے قابل نہ ہو ۔ جو پیا نہ جا سکے ۔
Undriven Adjective بے چلایا ہوا ۔
Undrooping Adjective غیر افسردہ ۔ غیر پژمردہ ۔
Undrowned Adjective جو غرقاب نہ ہوا ہو ۔ جو ڈوبا نہ ہو ۔
Undrugged Adjective جس نے منشیات کا استعمال نہ کیا ہو ۔ جس نے منشیات کے اثر سے چھٹکارہ پالیا ہو ۔
Undrunk Adjective غیر مخمور ۔ جو پی کر بدمست نہ کیا ہو ۔
Undubbed Adjective جس کو نائٹ کا خطاب نہ ملا ہو ۔ (چمڑا) جس پر چربی نہ ملائی گئی ہو ۔