English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Undeterminable | Adjective | نا قابل تعیّن ۔ نا قابل حد بندی ۔ |
| Undeterminate | Adjective | غیر معیّن ۔ غیر مقررہ ۔ غیر محدود ۔ |
| Undeterminately | Adverb | غیر معینہ طور پر ۔ غیر مقررہ طریقے سے ۔ |
| Undeterminateness | Noun | غیر تعیّن ۔ |
| Undetermined | Adjective | غیر واضع ۔ غیر معین ۔ |
| Undetermined coefficient | Noun | (ریاضیات) نا معلوم سُر ۔ |
| Undeterred | Adjective | جس کا حوصلہ جوں کا توں ہو ۔ باز نہ آنے والا ۔ |
| Undeveloped | Adjective | غیر ترقی یا فتہ ۔ جس کی نشو و نما نہ ہوئی ہو ۔ جس کی ترکی نہ ہوئی ہو ۔ جس پر مذید کام نہ ہوا ہو ۔ |
| Undeveloped pelvis | Noun | ناقص نمو والا ، پیڑو |
| Undeviating | Adjective | مُقَرَّرہ اصُول سے نہ ہَٹنے والا ۔ مَقصَد سے نہ ہَٹنے والا ۔ غَیر مُنحَرِف ۔ |
| Undeviatingly | Adverb | غَیر مُنحَرِف انداز میں ۔ بَغَیر اصُول سے ہَٹے ہُوۓ ۔ ثابَت قَدمی سے ۔ |
| Undevil | Noun | اَسیب اُتار نا ۔ شیطانی صفات سے پاک کرنا ۔ |
| Undevised | Adjective | (زمین جائداد وغیرہ )جسے وصیت کے ذریعہ تر کے میں نہ دیا گیا ہو ۔ |
| Undevoured | Adjective | بے نگلا ہوا ۔ |
| Undevout | Adjective | غیر پرہیز گار ۔ نا پارسا ۔ غیر عابد ۔ |
| Undevoutly | Adverb | غیر پرہیز گاری سے ۔ غیر پارسائی سے ۔ |
| Undext e rous | Adjective | غیر مشّاق ۔ غیر ماہر ۔ بے منجھا ہوا ۔ |
| Undext e rously | Adverb | غیر مشّاق سے ۔ غیر ماہرانہ طور پر ۔ |
| Undge | Verb | دھار کند کرنا ۔ |
| Undiagnosed | Adjective | مرض جس کی تشخیص نہ ہو سکی ہو ۔ وہ مرض جس کا پتہ نہ چل سکا ہو ۔ جس مرض کا علم نہ ہو ۔ |
| Undian file | Noun | اکہری قطار ۔ |
| Undictated | Adjective | بے ہدایت کیا ہوا ۔ |
| Undid | Verb | کھولا ، سلجھایا ۔ |
| Undies | Noun | زیر جامے خَصُوصاً عورتوں یا بَچّوں کے ۔ |
| Undifferentiated | Adjective | کسی فرق یا تمیز کے بغیر ۔ بے ہیئت ۔ بلا تفریق ۔ |
| Undifferentiated somatofrorm desired | Noun | ایک یا زیادہ جسمانی عوارضات جو ۶ ماہ سے زیادہ عرصہ تک تنگ نہ کریں اور یہ کسی دوا یا نشہ کی وجہ سے پیدا ہوئے ہوں |
| Undiffused | Adjective | غیر منتشر ۔ |
| Undig | Verb | (گڑھے وغیرہ کو) بھرنا ۔ |
| Undigested | Adjective | جو ہضم نہ ہوا ہو ۔ خصوصاً معلومات ۔ حقائق وغیرہ جن کو ترتیب نہ دیا گیا ہو یا جن پر سوچ بچار نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Undight | Adjective | (قدیم یا بولی) غیر اَراستہ ۔ بے ترتیب ۔ |