English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Undescribable Adjective جو بیان سے باہر ہو ۔ جسے بیان کرنا ممکن نہ ہو ۔
Undescribed Adjective بیان نہ کیا ہوا ۔ (تاریخ طبیعی ) ۔
Undescried Adjective بن دیکھا ۔ نظر سے مخفی ۔ جس پر نظر نہ پڑے ۔
Undescriptive Adjective غیر بیانیہ ۔
Undeserve Verb کسی چیز کے پانے کا حق نہ رکھنا ۔ استحقاق نہ رکھنا ۔
Undeserved Adjective ناواجَب ۔ ناحَق ۔ بِلا اِستَحقاق ۔ غَیر مُستَحِق ۔ ناسزاوار ۔ غَیر حَق دار ۔
Undeservedly Adverb ناواجب طور پر ۔ نا مناسب طور پر ۔ نا معقول طور پر ۔
Undeservedness Noun پانے کا حق نہ رکھنے والا ۔ بے استحقاق ہونا ۔
Undeserver Noun (شاذ) جو حق دار نہ ہو ۔ جو پانے کا حق نہ رکھتا ہو ۔
Undeserving Adjective غَیر مُستَحِق ۔ حَق نہ رَکھنے والا ۔ بےلیاقت ۔ ناقابِل ۔ نالائق ۔
Undeservingly Adverb غیر مستحق طور پر ۔
Undesignated Adjective غیر متعین ۔
Undesigned Adjective بلا قصد ۔ بلا ارادہ ۔ مرضی کے بغیر ۔ نا چاہتے ہوئے ۔
Undesignedly Adverb غَیر مَنصُوبَہ بَندی سے ۔ غَیر اِرادی طَور پَر ۔ انجانے پَن سے ۔ بے اِرادہ ۔ بِلا قَصَد ۔
Undesignedness Noun بے قصد ہونا ۔ غیر ارادی ۔
Undesigning Adjective جِس کا کوئی خُفیہ مَنصُوبَہ نہ ہو ۔ جِس کا کوئی خُفیہ مَقصَد نہ ہو ۔ بے ہُنَر ۔ بے سَلیقہ ۔
Undesigningly Adverb بَغَیر کِسی خُفیہ مَنصُوبے کے ۔ بَغَیر مَقصَد کے ۔ بَغَیر مُدعا کے ۔ بے ہُنری سے ۔ بے ریائی سے ۔
Undesirability Noun ناروا پَن ۔ ناپَسَندیدگی ۔ نامَرغُوبیت ۔ ناسزاواریت ۔
Undesirable Adjective ناپَسَندیدہ ۔ غَیر مَرغُوب ۔ نامُناسَب ۔ ناروا ۔ قابِلِ اعتراض ۔
Undesirableness Noun ناپَسَندیدگی ۔ ناروائی ۔ نامَرغُوبیت ۔
Undesirablity Noun نا پسندیدگی ۔ نا مرغوب ہونا ۔ نا گوار ہونا ۔
Undesirably Adverb ناپَسَندیدگی سے نامَرغُوبیت سے ۔ ناروائی سے ۔
Undesired Adjective جس کی خواہش یا تمنا نہ ہو ۔ جس کی کوئی آرزو نہ ہو ۔
Undesiring Adjective ناخواہاں ۔غیر اَرزو مند ۔
Undesirous Adjective جو متمنی یا خواہش مند نہ ہو ۔ نا چاہنے والا ۔ نا اُمید والا ۔
Undespairing Adjective جو مایوس نہ ہو ۔ غیر مایوس کُن ۔
Undestroyed Adjective غیر بر باد شدہ ۔ صحیح سالم ۔
Undetectable Adjective جس کا سراغ نہ لگایا جا سکے ۔ جس کا پتہ نہ لگایا جا سکے ۔ جس کو تلاش نہ کیا جا سکے ۔
Undetected Noun بے گرفت ، جس کا سراغ نہ لگ سکے ۔
Undeteriorated Adjective غیر انحطاط رسیدہ ۔غیر تنزّل یا فتہ ۔ جو خراب نہ ہو ۔