English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Underlying | Adjective | نیچے رَکھا ہُوا ۔ کِسی چیز کے تَلے رَکھا ہُوا ۔ اساسی ۔ بُنیادی ۔ وہ جِس کا صِرف نَزدیک سے مُعائنے پَر پَتَہ چَل سَکے ۔ |
| Underlying assumption | Noun | کسی نظریئے کی حمایت میں قائم کردہ مفروضہ ۔ |
| Underlying intention | Adjective | اصل منشاء ۔ |
| Undermanned | Adjective | جس میں عملے کے افراد ضرورت سے کم ہوں ۔ |
| Undermast | Noun | جہاز ، جس میں مستول نا کافی تعداد میں ہوں ۔ |
| Undermaster | Noun | ماتحت استاد ۔ ماتحت انسٹرکٹر ۔ |
| Undermatched | Adjective | جس کی نچلےطبقہ کے فرد سے شادی ہوئی ہو ۔ |
| Undermeath | Preposition | نیچے ۔ نِچلی طَرَف ۔ نیچے کا ۔ زیر ۔ تَلے ۔ قابُو میں ۔ ماتحت ۔ کِسی شَکَل میں ۔ |
| Undermentioned | Adjective | مذکورہ ذیل جس کا کتاب وغیرہ میں کہیں آگے جا کر ذکر آئے ۔ |
| Undermine | سرنگ بنانا ۔ | |
| Undermined | Verb | کم تر ، کمزور کیا ۔ |
| Underminer | Noun | نَقَب زَن ۔ خُفیہ طَور پَر کَمزور کَرنے والا ۔ بَرباد کَرنے والا شَخص ۔ جَڑ کھودنے والا ۔ |
| Undermining | Noun | نیچے سے کھوکھلا کرنا ۔ دیوار کے نیچے سے زمین میں راستہ بنانا ۔ |
| Underminingly | Adverb | نیچے سے کھوکھلا کرتے ہوئے ۔ |
| Undermost | Adjective, Adverb | کَم تَرین ۔ عہدے میں سَب سے نیچے ۔ حیثیت میں کَمزور ۔ فَروتَر ۔ زیریں ۔ |
| Undernamed | Adverb | مندرجہ ذیل ۔ نیچے بنایا ہوا ۔ |
| Underneath | Adjective | نیچے کو ۔ |
| Undernet | Noun | انڈرنیٹ ۔ انٹرنیٹ ریلیسے چیٹ آئی آر سی سرورز کا ایک بین الاقوامی نیٹ ورک جو ۱۹۹۲ میں بڑے مرکزی آئی آر سی نیٹ ورک کے طور پر تخلیق کیا گیا ۔ |
| Undernote | Noun | مدھم سُر ۔ ہلکا اشارہ ۔ |
| Undernoted | Adjective | مندرجہ ذیل ۔ نیچے لکھے ہوا ۔ |
| Undernourish | Verb | مُناسَب صحَت اور بالیدگی کے لیے ضَرُوری غَذا سے کَم غَذا دینا ۔ زیر تَغذیہ کَرنا ۔ مَعمُول سے کَم غَذا دینا ۔ |
| Undernourished | Adjective | جسے ضرورت سے بہت کم غذا ملتی ہو ۔ |
| Undernourishment | Noun | زیر تَغذیہ ۔ ناکافی خَوراک ۔ کَم تَغذیہ ۔ ضَرُورَت سے کَم غَذا ۔ کَمزور پَروَرِش ۔ |
| Underpaid | Verb | کم ادائیگی کی ۔ |
| Underpainting | Noun | پینٹ کی نچلی تہ جس کے اوپر کوئی اور تہ یا اختتامی تہ جمائی جائے ۔ ایسی تہ جمانے کا عمل ۔ |
| Underpants | Noun | جِسم کے نِچلے حِصّے پَر پہننے والا مَلبُوس ۔ زیر جامَہ ۔ زیر پَتلُون ۔ |
| Underpart | Noun | حِصّہ زیریں ۔ جِسم کا نِچلا حِصّہ ۔ جِسم کا اندرُونی حِصّہ ۔ جِسم کے نِچلے حِصّے کا کوئی عضو ۔ |
| Underpass | Noun | ریلوے لائن یا کسی سڑک کے نیچے سے گزرنے والی سڑک ۔ |
| Underpay | Noun | ناکافی مزدوری ۔ |
| Underpayment | Noun | کم تر ادائیگی ۔ بہت کم ادائیگی کرنے کا عمل ۔ |