English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Underhand | Adjective | پوشیدہ ۔ رازدارانہ ۔ عیارانہ ۔ چھُپا ہُوا ۔ مَکّارانہ ۔ شَرَم ناک طَور پَر ۔ |
| Underhand scheme | سازش ۔ | |
| Underhanded | Adjective | پوشیدہ ۔ رازدارانہ ۔ کَم کاریگروں سے ۔ |
| Underhandedly | Adverb | رازداری سے ۔ عیّاری سے ۔ خُفیَہ طَور پَر ۔ پوشیدہ طَور پَر ۔ |
| Underhandedness | Noun | رازداری ۔ عیّاری ۔ خُفیَہ پَن ۔ پوشیدگی ۔ |
| Underhive | Verb | (شہد کی مکھیوں کو) بہت چھوٹے چھتے میں رکھنا ۔ |
| Underhuge | Noun | اوپر کے جبڑے سے آگے کو نکلا ہوا نیچے کا جبڑا ۔ |
| Underhung | Adjective | اُوپَر والے جَبڑے سے آگے کو بَڑھا ہُوا ، جَیسے نِچلا جَبڑا ۔ آگے کو نِکلا ہُوا ۔ پَٹڑی یا ریل پَر قائم یا چَلتا ہُوا ۔ پھِسَلواں دَروازہ ۔ نیچے کو لَٹکا ہُوا ۔ |
| Underivative | Adjective | غیر ماخوذ ۔ غیر مشتق ۔ |
| Underived | Adjective | غیر ماخوذ ۔ غیر مشتق ۔ |
| Underjawed | Adjective | جس کا نچلا جبڑا آگے کی طرف نکلا ہوا ہو ۔ |
| Underkake | Verb | (کوئی کام اپنے ذمہ لینا ) ۔ بیڑا اٹھانا ۔ |
| Underlaid | Adjective | نیچے پَڑی ہُوئی ۔ نیچے رَکھی ہُوئی ۔ ٹیک دینے والی ۔ جِس کے نیچے کُچھ پَڑا ہو ۔ جِس کے نیچے کُچھ رَکھا ہو ۔ |
| Underlap | Verb | کسی چیز کو کسی دوسری چیز کے نیچے تھوڑی دور تک بڑھا دینا ۔ |
| Underlay | Noun | جوتے کی ایڑی میں لگایا ہوا ٹکڑا ۔ |
| Underlayer | Noun | نچلی پرت ۔ نچلی تہ ۔ |
| Underleaf | Noun | سیب سے بنے مشروب کی ایک قسم ۔ |
| Underlease | Noun | شکمی پٹا ؛زیلی پٹا جو پٹے دار نے اپنے پٹے کی میعاد سے کم میعاد پر دیا ھو ۔ |
| Underlet | Verb | مکان و غیرہ کو مقرر کرائے سے کم پر دینا ۔ |
| Underlie | Verb | میں سے گزرنا ۔ |
| Underlife | Noun | سطح زمین کے نیچے کی زمین ۔ |
| Underlimbed | Adjective | بہت زیادہ پتلی ٹانگو ں والا ۔ |
| Underline | عبادت کے نیچے سطر لگانا ۔ | |
| Underlined | Verb | نیچے لائن لگائی ۔ |
| Underlinen | Noun | قمیض ، کرتا ، زیر جامہ ۔ |
| Underling | Noun | ماتحت ۔ مُلازَم ۔ زیردَست شَخص ۔ ادنیٰ عہدے دار ۔ |
| Underlining | Noun | زیر جامہ ۔ استر ۔ |
| Underlip | Noun | نِچلا ہونٹ ۔ نیچے والا ہونٹ ۔ |
| Underlook | Noun | دز دیدہ نظر ۔ |
| Underly | نیچے رکھنا ۔ |