English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Underfall | Noun | پہاڑ کی ترائی کی ڈھال ۔ دامنِ کوہ کی ڈھال ۔ |
| Underfed | Adjective | جسے بہت کم کھانے پینے کو دیا گیا ہو ۔ کم خوراک یافتہ ۔ جسے معیار یا مقدار سے کم غذا ملے ۔ |
| Underfeed | Verb | ضرورت سے کم خوراک دینا ۔ |
| Underfeet | Adjective | پاوں کے نیچے پڑا ہوا ۔ پامال ۔مظلوم ۔ ذلیل ، خوار ۔ |
| Underfelt | Noun | نچلا نمدا ۔ قالین کے نیچے بچھانے کا فوم ۔ |
| Underfired | Adjective | جس کو کمھار نے ناکافی طور پر پکایا ہو ۔ |
| Underfloor | Adjective | زیر فرش ۔ جو فرش کے نیچے ہو یا فرش کے نیچے سے کام کرے ۔ |
| Underflow | Noun | زیریں بہاو ۔ مخفی روئیں ۔ زمین کے زیریں حصّے میں کسی چیز کے بہاو کا عمل ۔ |
| Underflred | Adjective | پانی کی بالائی سطح کے نیچے کا دھارا ۔ |
| Underfoot | Adjective, Adverb | پاوں تَلے ۔ پاوں کے نیچے ۔ زَمین پَر ۔ نیچے ۔ تَلے ۔ راستے میں حائل ۔ رَذیل ۔ ذَلیل ۔ اَدنیٰ ۔ |
| Underfootunderfeet | — | — |
| Underframe | Noun | نچلا ڈھانچا ۔ ریل کے ڈبّے یا کار کا نچلا حصّہ ۔ڈھانچہ کرسی کی نشست یا میز کے تختے کو سہارا دے ۔ |
| Underfund | Verb | کسی مقصد کے لیے نا کافی فنڈ فراہم کرنا ۔ |
| Underfunding | Noun | فنڈ کی ناکافی فراہمی ۔ ضرورت کے مطابق کم رقم کا انتطام ۔ |
| Underfur | Noun | سَمُور ۔ سَنجاب ۔ بَعض جانوروں کے کھُردرے اور بیرونی بالوں کے نیچے تاریک اور نَرَم بالوں کی تہ جَیسے سیل ، اُودبلاو ، سَنجاب کی ۔ |
| Undergarment | Noun | زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ جو باہِر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔ زیر لِباس ۔ |
| Undergird | Verb | تَقویت پُہنچانا ۔ مَضبُوط کَرنا ۔ مُستَحکَم کَرنا ۔ بُنیاد پَر سے مَضبُوط بَنانا ۔ بُنیادی حَمایت مُہیا کَرنا ۔ |
| Underglaze | Adjective | {ظَرُوف سازی} صَقیل کَرنے سے پہلے لَگائی جانے والی کَریم یا روغَن کی تہ ۔ چینی کے بَرتنوں پَر رَنگ لَگانے سے پہلے کی تہ ۔ |
| Undergo | Verb | جھیلنا ۔ کِسی تَجَربے سے گُزرنا ۔ تَکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ اُٹھانا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔ |
| Undergo imprisonment | قید کاٹنا ۔ سزا کانٹا ۔ | |
| Undergrad | Noun | Undergraduate کا مخفف ۔ |
| Undergraduate | Noun | انڈَر گریجویٹ ۔ کالِج یا یونیورسٹی کا ایسا طالَب عِلم جِس نے اپنی پہلی ڈِگری حاصَل نہ کی ہو ۔ |
| Undergraduate school | Adjective | وہ کالج جو بی اے بی ایس سی تک تعلیم دیتا ہو ۔ |
| Undergraduette | Noun | غیر سند یافتہ عورت ۔ |
| Underground | Adjective | زمین دوز زیر زمین خفیہ یا پوشیدہ طور پر راز میں ۔ |
| Underground cell | Noun | تہہ خانہ ۔ |
| Underground press | Adjective | وہ اخبار و رسائل جو حکومت مخالف انقلابی منشور کی حامل تنظیمیں خفیہ طور پر نکالتی ہوں ۔ |
| Underground railroad | Noun | زَمین دوز ریلوے ۔ ایسی ریلوے جو مُسَلسَل سُرَنگ میں چَلتی ہو ۔ زیر زَمین ریل ۔ |
| Undergrown | Adjective | کَم نَمُو ۔ جِس کی بالیدگی پُورے طَور پَر نہ ہُوئی ہو ۔ چھوٹے قَد کا ۔ ٹھِگنا ۔ دَرَخت کے نیچے اُگی {جھاڑی گھاس} ۔ |
| Undergrowth | Noun | زیر شَجری ۔ بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگے ہُوۓ چھوٹے پودے ، جھاڑیاں ، گھاس ۔ حیوانوں کے کھُردرے بالوں کے نیچے گھَنے یا باریک نَرَم بال ۔ |