English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ulman reaction اولمان تعامل ۔ ڈائی ایرائلیز کی تالیف ایرومیٹک ہیلائیڈز کی تکثیف کے ذریعے جو خود سے یا دوسرے ہیلائیڈز کے ساتھ ہوتی ہے ۔ اس میں دھات کی وجہ سے ہیلوجنز کا اخراج لازم وملزوم بنیادوں پر ہوتا ہے ۔ یعنی کاپر پاﺅڈر کے اس عمل سے برومو بینزین ڈائی فینائل بناتی ہے ۔
Ulmannite Noun نیکل کا سلفینٹنو مائڈ ۔
Ulmar complement Noun ریاحی نقرس میں انگلیوں کے جوڑوں کے سوج جانے کی بناءپر انگلیوں کا الفا کی جانب ٹیٹرھا ہو جانا
Ulmate Noun (کیمیا) ulmic acid کا نمک ۔
Ulmic Adjective ulmic acid میں آتا ہے ۔
Ulmin Noun دیکھو : ulmic acid
Ulmus Noun (نباتیات) جنس دیودار۔ جنس بق ۔
Ulmus levigata Noun (نباتیات) منو ۔
Ulmus wallichiana Noun (نباتیات) کاٹن ۔
Ulna ہاتھ کی بڑی ہڈی ۔
Ulnad Noun زندرو ، کلائی کی اندرونی ہڈی سے متعلق
Ulnage Noun alnage کا متبادل ۔
Ulnager دیکھو : Alnager
Ulnar Adjective زندی ۔ زند اسفل کا یا اُس سے متعلق ۔
Ulnar artery Noun زندی شریان ۔
Ulnar vein Noun زندی ورید ۔ زندی رگ ۔
Ulnar vellus Noun کلائی کی ورید
Ulnare ulnar
Ulnaris Noun کلائی کی اندرونی ہڈی سے متعلق
Ulno Combining Form جزو ترکیبی بمعنی Ulnar
Ulno carpal Adjective زندی رُسعی ۔
Ulnocace Noun مسوڑھے کا ناسور ، تقرح لثہ
Ulnocarcinoma Noun مسوڑھے کا سرطان ، سرطان لثہ
Ulnocarpal Noun زندی رسفی ، زند اور رسخ الید سے متعلق
Ulnoradial Noun زندی کعبری ، بازو کی چھوٹی اور بڑی دونوں ہڈیوں سے متعلق
Ulo Combining Form جزو ترکیبی بمعنی مسوڑھے سے متعلق ۔ لِثوی ۔
Uloborid Adjective uloboridae کا یا اُس سے متعلق ۔
Uloborus Noun گول جالے بُننے والی مکڑیوں کی جنس ۔
Uloid Adjective مندمل زخم کے نشان جیسا ۔
Ulon Noun مسوڑھا ، لثہ