English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ulonchus Noun ورم لثہ ، انتفاخ لثہ
Ulorrhagia Noun (طب) نزف لِثہ ۔
Ulorrhea Noun مسوڑھوں سے بلاوجہ خون آتے رہنا
Ulorrhoea Adjective مسوڑھوں سے خون نکلنا ۔
Ulosis Adjective عمل اندمال ۔
Ulotomy Noun کھرنڈ کو چھیلنا ، مسوڑھوں کو چھیلنا
Ulotrichan Noun, Adjective جس کے بال گھنے گھونگریالے ہوں ۔ کوئی شخص جس کے اس طرح کے بال ہوں ۔
Ulotrichous Adjective صَوف مُو ۔ بھُر بھُرے یا اُون نُما گھُنگھریالے بالوں والے لوگوں کے مُتعَلّق ۔ ایسے بالوں والے ۔
Ulotrichy Noun بالوں کا گھُنگھریالا پَن ۔
Ulous Suffix لاحقہ جس سے کوئی اسم صفت بنایا جائے ۔
Ulrtasound Noun بالا صَوت ۔ اِسے صَفَائی کے لیے اِستَعمَال کیا جاتا ہے
Ulster Noun لمبا لبادہ ۔
Ulster custom Noun حقیت کاشتکاری کی وہ شکل جو السٹر واقع آئرستان میں رائج ہے ۔
Ulster tenant right Noun دیکھو : Ulster custom
Ulstered Noun السٹر پہنے ہوئے ۔ السٹر پوش ۔
Ulsterette Noun چھوٹا یا ہلکا السٹر ۔
Ulstering Noun السٹر بنانے کا کپڑا ۔ وہ کپڑا جس کا السٹربنایا جائے یا بنتا ہو ۔
Ulsterman Noun آئر لینڈ کے مقام السٹر کا رہنے والا ۔
Ult Ultimo کا مخفف ۔
Ulta Name علطہ ۔ بے نام ستارے ۔
Ultagation Noun محرومی ۔ دوری (قانونی تحفظ سے ) ۔
Ulterior Adjective تہہ میں چھپا ہوا ۔
Ulterior motives در پردہ ، غرض خفیہ مقاصد ۔
Ulteriority Noun دور کی چیز ۔ آئندہ یا بعد کی بات ۔
Ulteriorly Adverb در پردہ ۔
Ultima Noun کِسی لَفظ کا آخری رُکَن ۔
Ultima ratio Noun آخری دلیل ۔
Ultima ratio regum Noun بادشاہوں کی آخری حجت ۔ فوج کشی ۔
Ultima thule Noun بلد الاقصیٰ ۔ کوئی دور دراز نامعلوم مقام ۔
Ultimacy Noun بنیادی یا قطعی حقیقت ۔ حقیقت کے مطابق ۔ حقیقی معنوں میں ۔