English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ulcers cannot be cured that are concealed Idiom چھپے گھاوٴ مشکل سے بھرتے ہیں ۔
Ulcus Noun دیکھو : ulcer
Ulcuscule Noun چھوٹا زخم ، قرحہ صفیرہ
Ule Suffix لاحقہ جس سے کوئی اسم تصغیر بنایا جائے ۔
Ulectic Noun مسوڑھوں سے متعلق
Ulectomy Noun مندمل بافتوں کو کاٹ دینا
Ulema Noun علماء ۔
Ulemorrhagia Noun مسوڑھوں سے خون آنا لثہ دامیہ
Ulence Suffix لاحقہ ۔ مذکورہ بالا قسم کے اسم صفت سے بنایا گیا کوئی اسم ۔
Ulent Suffix لاحقہ کسی چیز کی کثرت ظاہر کرنے والا اسم صفت ۔
Ulerethyma Noun احمرار جلد ، اندمال زخم اور لاغری
Ulerythema Verb ایک جلدی مرض جس میں زخم بن جاتے ہیں ۔
Uletic Adjective مسوڑھوں کا ۔
Ulex Noun خاردار جھاڑیوں کی ایک جنس ۔ جنسِ رَتم ۔ جنس لوبیا ۔
Ulexine Noun (کیمیا) ایک خار دار جھاڑی کے زرد پھول کے بیج سے تیار کیا ہوا الکلائڈ (القلی)
Ulexite Noun (معدنیات) سوڈے اور چونے کا بوریٹ ۔
Ulfat Name الفت ۔ محبت ۔
Ulicon olakan کا متبادل ۔
Uliginal Adjective (نباتیات) دلدلی ۔ دلدل نمو ۔ مرطوب مقامات پر اُگنے والا ۔
Uliginose Adjective دلدلی یا نم مقامات پر اُگنے والا ۔ پودا یا درخت ۔ جڑی بوٹی ۔
Uliginous Adjective مرطوب ۔ پانی جیسا ۔ دلدلی ۔
Ulitis Adjective مسوڑھوں کی سوزش ۔
Ulka Name الکہ: محنتی ۔
Ulker Name آُلکر ۔ مثالی ۔ منفرد ۔ دیگانہ ۔
Ulku Name اُلکو ۔ بے نظیر ۔ بے مثال ۔ لاثانی ۔
Ullage Noun کمی ۔ چھیج ۔ بھروت ۔ کسرہ ۔
Ullager Noun کمی کو ناپنے والا۔ کمی کا اندازہ لگانے والا ۔
Ulleged Adjective (بوتل یا پیپا) جو تھوڑا خالی رہ گیا ہو ۔
Ulmaceae Noun درختوں اور جھاڑیوں کا ایک خاندان ۔(نباتیات) دردارِیّہ ۔ دیودارِیّہ ۔
Ulmaceous Adjective (نباتیات) دیوداری ۔ بقی ۔