ulman reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اولمان تعامل ۔ ڈائی ایرائلیز کی تالیف ایرومیٹک ہیلائیڈز کی تکثیف کے ذریعے جو خود سے یا دوسرے ہیلائیڈز کے ساتھ ہوتی ہے ۔ اس میں دھات کی وجہ سے ہیلوجنز کا اخراج لازم وملزوم بنیادوں پر ہوتا ہے ۔ یعنی کاپر پاﺅڈر کے اس عمل سے برومو بینزین ڈائی فینائل بناتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu