English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ulcer phagedenic Noun پھیلنے والا قرحہ
Ulcer rodent Noun گوشت خورہ ، قرحہ اکالہ
Ulcer s
Ulcer serpiginous Noun قرحہ ساعیہ ، قرحہ ثقبانیہ
Ulcer simple Noun سادہ قرحہ ، سادہ زخم
Ulcer syphilitic Noun آتشکی زخم ، قرحہ زہریہ
Ulcer tuberculous Noun قرحہ سلیہ
Ulcer warty Noun مسے دار زخم
Ulcer weakness Noun پپلا زخم
Ulcerable Adjective قرح پذیر ۔ جس میں قرحہ پڑ جانے کی صلاحیت ہو ۔
Ulcerate Verb قرحہ پڑنا ۔ قرحہ ڈال دینا ۔
Ulcerated Adjective مقروح ۔ جس میں قرحہ پڑ گیا ہو ۔ جو قرحہ میں مبتلا ہو ۔ قرحہ دار /
Ulceratine Noun قولون کی قرحی سوزش
Ulceration Noun تقرّح ۔ قرحت ۔ قرحہ بننا ۔ قرحہ دار ہونا یا ہو جانا ۔
Ulcerative Adjective ناسور سے متعلق ۔
Ulcerative blepharitis Noun پپوٹوں کے کنارے زخمی ، کٹے پھٹے اور پلکیں جھڑ جاتی ہیں
Ulcerative colitis السریٹیو کولائی ٹس مرض جس میں بڑی آنت میں ورم ہوجاتا ہے
Ulcerative gingivitis قرحی ورم لثہ ، زخم والے مسوڑھوں کی سوزش یا سوجن
Ulcerative inflammatory Noun زخم کی وجہ سے سوزش
Ulcerative lymphangitis Noun مویشیوں کی ایک بیماری ۔
Ulcerative mulitating acropathy Noun پیدائشی ، وراثتی جوارحی اعصاب کی قطع و برید ، نرمی ، پھیلاﺅ
Ulcerative stomatatis aphthous Noun زخموں کی وجہ سے منہ پکنا
Ulcered Adjective ناسور زدہ ۔ پھوڑے جیسا ۔ ریشے سے بھرا ہوا ۔
Ulcerogenic Noun السَر پَیدا کَرنے کا اہَل
Ulcerosa angina Noun قرحی ذبحہ
Ulcerosa rhinitis Noun ناک میں قرحہ کی وجہ سے سوزش
Ulcerous Adjective قرحہ جیسا ۔ قرحہ کی نوعیت کا ۔ قرحہ دار ۔
Ulcerously Adverb قرحہ دار زخم کی طرح ۔
Ulcerousness Noun قرحیت ۔ قرح دار ہو جانا ۔
Ulcers زخم