English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Undercroft Noun مخفی ، پوشیدہ ۔
Undercumstandundercumstumbleundercostumble
Undercurrent Noun زیریں لہر ۔زیریں رو ۔
Undercut Verb کم قیمت پر اشیاء بیچنا ۔
Undercutter Noun (کندہ کاری میں) کھود کر ابھرواں کام بنانے کا اوزار ۔
Undercutting Noun کھود کر ابھرواں نقشہ بنانے کا کام ۔
Underdevelop Verb کَم تَرَقّی کَرنا ۔ ناکافی طَور پَر تَرَقی کَرنا ۔ مَسالے سے ناکافی طَور پَر دھونا {مَنفی تَصویر کو } کَم اُجاگَر کَرنا ۔
Underdeveloped Adjective تَرَقّی پَذیر ۔ پَسماندَہ ۔ ناکافی ۔ کَم تَرَقّی یافتَہ ۔ کَم صَنعتی ۔ مُناسَب تَقابَل سے عاری ۔ کَم آشکار ۔ کَم اُجاگَر ۔
Underdo Verb کَچّا رَکھنا ۔ کَم پَکانا ۔ کَم پَکنا ۔ ناکافی طَور پَر پَکانا ۔ اَدھ گَلا رَکھنا ۔ مَعمُول سے کَم کَرنا ۔
Underdog Noun مَغلُوب ۔ کَمزور شَخص ۔ گِرا پَڑا شَخص ۔ دَبا ہُوا ۔ تھَکا ماندَہ شَخص ۔ پامال شَخص ۔
Underdone Adjective بغیر پورا پکا ہوا ۔ بغیر سنسکا ہوا ۔ کچی روٹی ۔ کچا ۔
Underdraw Verb نا مکمل ادھورا نقشہ یا تصویر بنانا ۔
Underdrawers Noun زیر جامَہ ۔ جانگیہ ۔ کَپڑوں کے نیچے پہننے والا چھوٹا کَپڑا ۔ انڈَر ویر ۔ بَنیان ۔
Underdrawing Noun ابتدائی یا سر سری خاکہ جس میں بعد میں رنگ بھرے جائیں ۔
Underdress Verb, Interjection سیدھا سادہ یا ہلکا پھلکا لباس پہننا یا پہنانا ۔
Underdressed Adjective بے حد سادہ لباس پہننے ہوئے ۔
Underdrtss Noun زیر جامہ ۔نیچے پہننے کا کپڑا ۔
Undereducated Adjective معمولی پڑھا لکھا ۔ جس میں ناکافی علمی صلاحیت ہو ۔ کم پڑھا لکھا ۔
Underemphasis Noun تاکید یا زوردینے کی بہت کمی ۔ کم توجہ ۔
Underemphasize Verb بہت کم زور دینا ۔ کسی بات کو سمجھانے کے لیے زیادہ پیروی نہ کرنا ۔
Underemployed Adjective ادھورا بر سرِ روزگار ۔
Underemployment Noun جزوی ملازمت ۔ پاٹ ٹائم کام ۔
Underess Noun کپڑے اتارنا ۔
Underest imate Verb قیمت کم سمجھنا ۔
Underestim ated Verb قیمت کم سمجھا ۔
Underestimate غلط اندازہ کرنا حقیر جاننا ۔
Underestimation Noun ناکافی اندازہ ۔ بُہَت کَم اندازہ ۔ فِلم کو ناکافی روشنی پُہنچانا ۔ مَعمُول سے کَم اندازہ لَگانا ۔
Underexpose Verb فلم پر کم روشنی ظاہر کرنا ۔
Underexposed Verb فلم پر کم روشنی ظاہر کی ۔
Underexposure Noun زیر تَعریہ ۔ ناکافی روشنی ۔ کَم روشنی ۔