English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Underbough Noun درخت کی نچلی ڈالی ۔ نیچے کی شاخ ۔
Underbred Adjective ناشائستَہ ۔ کَمینَہ ۔ جو خالَص نَسَل کا نہ ہو ۔ جِس کی تَربیت ٹھیک نہ ہو ۔
Underbrush Noun زیر گیاہ ۔ جھاڑیاں اور پودے جو جَنگل میں بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگتے ہیں ۔
Undercapitalize Verb کاروبار میں لگایا ہوا ناکافی سرمایہ لگانا ۔ جس سے مطلوبہ نتائج نہ حاصل ہو سکیں ۔
Undercapitalized stk Adjective کم سرمایہ بندی ۔
Undercarriage Noun طیارے کا نچلا حصّہ جس میں پہیے لگے ہوتے ہیں اور جسے استعمال نہ کرنے کی صورت میں اندر کھینچ لیا جاتا ہے ۔ تاکہ جہاز اترتے وقت زمین کے دھچکے سے محفوظ رہے ۔ کسی گاڑی کو سہارنے والا ڈھانچہ ۔
Undercart Noun طیارے کی نچلی چھکڑی یا حصّہ ۔ طیارے کے نیچے پہیوں کے پاس لگا ہوا فریم ۔
Undercell Verb کم فروخت کرنا ۔
Undercharge Verb کسی سے کسی چیز کی کم قیمت لینا ۔ بندوق کو پورا نہ بھرنا۔
Undercharge accts Adjective معمول سے کم کرایہ یا کم قیمت لینا بہت کم قیمت وصول کرنا اسم بہت کم کرایہ یا قیمت کوئی بوجھ جو کم یا ناکافی ہو ۔
Undercharged Verb کم الزام دیا ۔
Underclad Adjective نیم برہنہ ۔ ناکافی کپڑے پہنے ہوئے ۔
Underclass Noun نچلا طبقہ ۔ کوئی ماتحت سماجی طبقہ ۔ چھوٹا طبقہ ۔
Underclassman Noun وہ طالَب عِلم جو کِسی ثانوی اسکُول یا کالِج میں نیا داخَل ہُوا ہو ۔
Underclay Noun نچلی مٹی ۔ چکنی مٹی کی تہ جو کوئلے کی تہ کے نیچے ہو ۔
Undercliff Noun نچلی چٹان ۔ چبوترے جیسا چھجّا یا نچلی چٹان جو زمین کے کھسکنے سے وجود میں آئی ہو ۔
Underclothe Verb زیر جامہ بہم پہنچانا ۔
Underclothed Adjective نیم برینہ ۔ ناکافی کپڑے پہنے ہوئے ۔
Underclothes Noun زیر جامَہ ۔ پَتلُون ، قَمیض کے نیچے پہننے کے کَپڑے جَیسے بَنیان اور زیر جامَہ ۔ چھوٹا کَپڑا یا کَپڑے ۔
Underclothing Noun جامہ ہائے زیریں ۔ زیر جامے مجموعی طور پر ۔ کپڑوں کے نیچے پہنے جانے والے ملبوسات ۔
Undercoat Noun وہ کوٹ جو کِسی دُوسرے کوٹ کے نیچے پہنا جاۓ ۔ فَر کے کوٹ کے نیچے پہننے والا کوٹ ۔ لَکڑی اور لوہے کی سَطح پَر سَب سے پہلے لگائی جانے والی وارنَش کی تہ ۔ زیر تہ ۔
Undercoating Noun نچلی استر کاری ۔ استر لگانے کا عمل ۔ کپڑوں کے اندر لگایا گیا استر ۔
Undercolored Adjective ضَرُورَت سے کَم رَنگ کا ۔ ناکافی رَنگ کا جِس پَر ضَرُورَت سے کَم رَنگ روغَن لگایا گیا ہو جَب کہ اُس پَر زیادہ کی ضَرُورَت ہو ۔
Undercolour separation انڈر کلر سیپریشن ۔ سی ایم وائی کے کلر ماڈل میں سیان مجنٹا اور زرد رنگ کو برابر مقداروں میں گرے لیول کے برابر تبدیل کرنے کا پروسیس بعدازاں انہیں سیاہ روشنائی سے پرنٹ کیا جاتا ہے ۔
Underconstumble Verb سمجھنا(عامیانہ اور روز مرہ مزاحیہ)
Underconsumption theory econ Adjective نظریہ کم صرفیت ۔
Undercook Verb ادھ کچا پکانا ۔ پوری طرح نہ پکانا ۔ کچا پکا رکھنا ۔
Undercool Verb ٹھَنڈا یَخ کَرنا ۔ بُہَت ہی زیادہ ٹھَنڈا کَرنا ۔ ٹھَنڈا کَرنا ۔
Undercooled Adjective جو نار مل نقطہء انجماد سے کم ہو ۔
Undercover Adjective بھیدی ۔ جاسُوس ۔ تَفتیش کُنِندَہ ۔ خُفیہ کام کَرنے والا ۔ خُفیہ ۔