English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Under value | مناسب قیمت سے کم کا ۔ | |
| Under valued currency | تقلیل القدر رائجہ ۔ | |
| Under water | Idiom | پانی کے نیچے ۔ |
| Under way | حرکت میں ۔ مُتحرک ۔ اپنے راستے پر گامزن جیسے جہاز جو لنگر اُٹھا چُکا ہے ۔ | |
| Under wear | Adjective | زیر جامہ ، انڈرویڑ ۔ |
| Under which they will live and their suffering will neither decrease nor be respite for themq 1 163 | — | — |
| Under whose control is the sahara desert | — | — |
| Under wire | کانٹے دار تار سے گھرا ہوا ۔ | |
| Under wood | Adjective | چھوٹے پودے جو بڑے درختوں کے نیچے ہوتے ہیں ۔ |
| Under world | Adjective | عالم تحت الارض ۔ |
| Under wraps | چھپا کر ۔ در پردہ ۔ | |
| Under writer | Noun | بیمہ کنندہ ۔ |
| Underachieve | Verb | توقعات سے کم کار کردگی دکھانا ۔ خصوصاً علمی طور پر ۔ |
| Underachieved | Verb | کم بہتر ہوا ۔ |
| Underachievement | Noun | کم کار کردگی ۔ تھوڑا کام ۔ ضرورت سے کم کام کرنے کا عمل ۔ |
| Underachiever | Noun | جِس کی کارکَردگی اپنی عِلمی قابلیت ، لیاقَت یا سَطَح سے کَم ہو خَصُوصاً اسکول کے کام میں ۔ زیر تحصیل کار ۔ |
| Underact | Verb | زیر کِرداری کَرنا ۔ اپنا کام ناکافی طَور پَر ادا کَرنا ۔ ادھُورا کام کَرنا ۔ بے دِلی سے کام اَنجام دینا ۔ |
| Underage | Adjective | کَم سِن ۔ نابالَغ ۔ قانُونی عُمَر کو نہ پُہنچا ہُوا ۔ |
| Underagent | Verb | نائب گماشتہ ۔ |
| Underarm | Adjective | گیند جو ہاتھ کے نیچے کرکے پھینکی جائے ۔ |
| Underback | Noun | شراب بنانے میں استمال ہونے والا برتن جس میں بڑے برتن سے شیرے کا زلال اَکر جمع ہوتا ہے ۔ |
| Underbear | Noun | برداشت کرنا ۔ جھیل لینا ۔ |
| Underbearer | Noun | سہارا دینے والا ۔ (جنازے کو کندا دینے والا ۔ |
| Underbelly | Noun | پیٹ کا نِچلا حِصَّہ ۔ وہ عِلاقَہ جو حَملے سے غَیر محفُوظ ہو ۔ |
| Underbid | Verb | کَم بولی دینا جَیسے کِسی ٹھیکے میں ۔ بازی کے لحاظ سے کَم ہاتھ بولنا ۔ |
| Underbidded | Verb | کم بولی دی ۔ |
| Underbidder | Noun | کَم قیمَت لَگانے والا ۔ کَم بولی دینے والا ۔ |
| Underbill | Verb | کسی چیز کی کم قیمت درج کرنا ۔ |
| Underbite | Noun | جبڑے کا پھر جانا ، جبڑے کا چڑھ جانا |
| Underbody | Noun | زیر جِسم حِصَّہ ۔ کِسی حیوان ، مَشین یا گاڑی کا نِچلا حِصَّہ ۔ |