undercarriage – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

طیارے کا نچلا حصّہ جس میں پہیے لگے ہوتے ہیں اور جسے استعمال نہ کرنے کی صورت میں اندر کھینچ لیا جاتا ہے ۔ تاکہ جہاز اترتے وقت زمین کے دھچکے سے محفوظ رہے ۔ کسی گاڑی کو سہارنے والا ڈھانچہ ۔

🔹 Roman Urdu