English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ukase ukaz
Ukasha Name عکاشہ: عنکبوت ۔ مکڑی ۔
Ukerma Name عکرمہ: کبوتری ۔ ابو جہل کے بیٹے عکرمہؒ جو جید صحابی اور حضورﷺ کے جانثاروں میں سے تھے ۔
Ukhra Name اخرا ۔ مقدا ستاط ۔
Ukht Name اُخت : مقدا ۔ ستاط ۔
Ukiyo ukiyoe
Uknet Noun یو کے نیٹ ۔ کنیکٹی یونیورسٹی کے کیمپس کا نیٹ ورک ۔
Ukrainian Noun یوکرائن کا باشندہ ۔ یوکرینی ۔
Ukulele Noun اوکولیلی ۔ چوتارہ ۔ موسیقی کا ساز جو چار تاروں کا ہوتا ہے اور گِٹار سے مُشابَہ لیکن جِسامَت میں اِس سے چھوٹا ۔ نیز اُوکے ۔
Ukulele ukelele
Ul o
Ula Name علا ۔ بزرگی ۔ بلندی ۔ اعلیٰ مرتبہ ۔
Ulaganacteris Noun مسوڑھوں میں سوزش پیدا کرنے والی (دوا)
Uland Adverb (تشریح) زند رو ۔ زند اسفل کی جانب ۔
Ular Suffix لاحقہ ۔ جس کی مدد سے کوئی اسم صفت بنایا جائے ۔ لیکن اکثر تخفیفی اثر کے بغیر ۔
Ularity Suffix لاحقہ جس کے ذریعے اسم صفت سے اسم بنایا جائے ۔
Ulatroqhia Adjective مسوڑھوں کا سکڑنا ۔
Ulbilicated Noun ناف نُما ۔ مَرکَزی نَشَیب رَکھنا
Ulcer Noun زَخَم ۔ السَر ۔ ناسُور ۔ قَرحَہ ۔ جِسمی سَطَح پَر ایک کھُلا زَخَم
Ulcer callous Noun اند مال زخم میں وقت کی وجہ سے قرحہ بن جانا
Ulcer chancroid Noun قرحہ زہریہ
Ulcer chronic Noun مزمن السر ، قرحہ عسرالاندمال
Ulcer disease Noun ٹراوٹ مچھلی کے بچوں کو ہونے والی ایک عام مہلک جرثومی بیماری جو اُن کی جلد پر اثر انداز ہوتی ہے ۔
Ulcer duodenal Noun بارہ انگشتی آنت کا ناسور جو تیزاب اور پیسپین کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ، کھانا کھانے کے کئی گھنٹے کے بعد درد محسوس ہوتا ہے جو کھانا کھانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے
Ulcer endemic Noun مقامی زخم ، قرحہ مقامی
Ulcer fungus Noun پھپھوندی نما زخم ، قرحہ اسفنجیہ
Ulcer indolent Noun معمولی درد والا زخم
Ulcer intestinal Noun آنتوں کا زخم
Ulcer pain زخم کا درد
Ulcer peptic Noun ناسور معدہ ، ایک بے ضرر ناسور جو معدہ میں ان حصوں میں ہوتا ہے جن سے ہاضمہ کے نظام کی رطوبتوں کا گزر ہوتا ہے