English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Undeadened | Adjective | جو مرا نہ ہو ۔ جسے مارا نہ گیا ہو ۔ جس میں قوت احساس اور جوش باقی ہو ۔ |
| Undeadly | Adjective | غیر مہلک ۔ جو جان لیوا نہ ہو ۔ |
| Undealt | Adjective | غیر تقسیم شدہ ۔ بے دیا ہوا ۔ جس کے ساتھ میل جول نہ رکھا گیا ہو ۔ |
| Undear | Adjective | ناپسندیدہ ۔ ناگوار خاطر ۔ جو پیارا نہ ہو ۔ |
| Undebarred | Adjective | غیر خارج شدہ ۔ غیر ممنوعہ ۔ غیر محروم شدہ ۔ |
| Undebased | Adjective | جسے حقیر و ذلیل نہ کیا گیا ہو ۔ جو بے قدر نہ ہو ۔ کھرا ۔ جو کھوٹا نہ ہو ۔ |
| Undebated | Adjective | بے بحث ۔ بے مباحثہ ۔ جس پر مباحثہ نہ ہوا ہو ۔ |
| Undecayable | Adjective | جو زائل نہ ہو ۔ جو خراب و برباد نہ ہو ۔ غیر زوال پذیر ۔ |
| Undecayed | Adjective | غیر ضائع شدہ ۔ جو زوال سے محفوظ ہو ۔ |
| Undecaying | Adjective | برباد اور خراب نہ ہونے والا ۔ غیر زوال پذیر ۔ |
| Undeceivable | Noun | چوکَس آدمی ۔ فَریب میں نہ آنے والا شَخص ۔ دھوکا نہ کھانے والا شَخص ۔ |
| Undeceivableness | Noun | فریب ناپذیری ۔ |
| Undeceivably | Adverb | فریب ناپذیری سے ۔ |
| Undeceive | Verb | دھوکا کَرنا ۔ وہَم کَرنا ۔ غَلَط فہمی دُور کَرنا ۔ کان کھولنا ۔ سَمجھانا ۔ |
| Undeceived | Verb | وصو کا دور کیا ۔ |
| Undeceiver | Noun | فریب سے نجات دلانے والا ۔ صحیح بات بتانے والا۔ |
| Undeceiving | Noun | غلط اور مہمل خیالات سے نجات دینا ۔ |
| Undecent | Adjective | (بول چال) ناشائستہ ۔ بے شرم ۔ بے حیا ۔ فحش ۔ بے حیائی کا ۔ |
| Undeception | Noun | فریب سے نجات دینا ۔ دھوکے سے چھٹکارا پانا ۔ |
| Undecidability | Noun | گومگو کی کیفیت ۔ غیر یقینی صورت حال ۔ بے تسلی کی صورتِ حال ۔ |
| Undecidable | Adjective | جسے ثابت یا رد نہ کیا جاسکے ۔ نا قابلِ تعیّن ۔ غیر یقینی ۔ |
| Undecided | Adjective | غَیر طَے شُدہ ۔ غَیر فیصلَہ شُدہ ۔ مُذَبذَب ۔ ڈانواں ڈول ۔ مَتلُون ۔ |
| Undecidedly | Adverb | مُذَبذَب طَریقے سے ۔ مَتلُون حالَت میں ۔ |
| Undecidedness | Noun | مُذَبذَب حالَت ۔ فیصلَہ نہ کَر سَکنے کی کیفیت ۔ مَتلُون مَزاجی ۔ |
| Undecillion | Noun | بَرطانیہ اور جَرمنی میں مِلین کا گیارہ گُنا عدَد جو ایک کے بعد چھیاسَٹھ صِفَر لَگانے سے بَنتا ہے ۔ |
| Undecimal | Adjective | گیارہ کی عدد سے متصف ۔ |
| Undecipher | Verb | کسی مبہم چیز کا مطلب سمجھنا ۔ معمولی تحریر میں لکھنا ۔ |
| Undecipherable | Adjective | کوئی تحریر جو پڑھی نہ جا سکتی ہو یا کوئی معما جو حل نہ ہو سکتا ہو ۔ رموزی تحریر جو سمجھ میں نہ آئے ۔ |
| Undeciphered | Adjective | جسے حل نہ کیا گیا ہو ۔ جس کی تعبیر نہ کی گئی ہو ۔ |
| Undecisive | Adjective | غیر فیصلہ کن ۔ غیر نتیجہ رس ۔ |