English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Unctuosity Noun نَرَم خُوئی ۔ شیریں زُبانی سے ۔ نَرمی اور مُلائمَت ۔ چِکناہَٹ ۔ چِکنی چِکنی باتیں ۔
Unctuous Adjective چربی دار ۔
Unctuously Adverb نَرم خُوئی سے ۔ شیریں زُبانی سے ۔ نَرمی اور مُلائمَت سے ۔ تَسکین دہ گُفتگُو ۔
Unctuousness Noun چاپلوسی ۔ دہنیت ۔ خوشامد ۔
Unculled Adjective ناچیدہ ۔ جسے چھانٹ کر الگ نہ کیا گیا ہو ۔
Unculpable Adjective بے گناہ ۔جس نے کوئی جرم نہ کیا ہو ۔ جو سزا کا مستحق نہ ہو ۔
Uncultivable Adjective ناقابِلِ کاشت ۔ جِس زَمین پَر کاشت نہ کی جا سَکے ۔ بَنجَر ۔
Uncultivate Verb کاشت نہ کرنا ۔ فصل نہ اُگانا ۔
Uncultivated Adjective غَیر آباد ۔ غَیر مَزرُوعہ ۔ زَمین جِس پَر کاشت نہ کی گئی ہو ۔ اُفتادَہ ۔ وحشی ۔
Uncultivation Noun غیر مزروعہ ہونا ۔کاشت نہ ہونا ۔
Unculture Verb وحشی بنانا ۔تہذیب اور ذوق نفاست و لطافت سے بہرہ کرنا ۔
Uncultured Adjective غیر مہذب ۔
Uncultured and uncouth Idiom گاو دی ۔
Uncunning Adjective سیدھا سادہ ۔جو عیار و مکار نہ ہو ۔
Uncunningly Adverb سیدھے سادے طور پر ۔ بے چلاکی سے ۔
Uncunningness Noun سیدھا سادہ ہونا ۔غیر عیاری ۔
Uncurable Adjective لا علاج ۔
Uncurb Verb گھوڑے کا دھانہ اتارنا ۔
Uncurbable Adjective جس کو دبایا نہ جاسکے ۔جس کی روک تھام نہ ہو سکے ۔
Uncurbad Adjective بے روک ۔ اَزاد ۔بے مہار ۔بے نمد بے دہانے کی (لگام) ۔
Uncurbed Adjective روک یا بندش سے آزاد ۔ بے لگام ۔ آزادی کی حالت میں ۔
Uncurbled Adjective غیر منجمد ۔ بے جما ۔
Uncured Adjective شفانا یافتہ ۔ گوشت وغیرہ جسے نمک لگاکر یا دھواں دے کر محفوظ کیا گیا ہو ۔
Uncurious Adjective غیر متجسس ۔جو اَگہی طلب نہ ہو ۔
Uncuriously Adverb غیر متجسسانہ ۔ بغیر تجسس کے ۔
Uncurl Verb بَل نِکالنا ۔ خَم نِکالنا ۔ کِسی خَم دار شے کو سیدھا کَرنا ۔
Uncurled Adjective سیدھا کیا ہوا ۔ خم دار کیا ہوا ۔
Uncurling Adjective خم دور کرنے والا ۔اینٹھن دور کرنے والا ۔
Uncurrent Adjective غیر مروجہ ۔
Uncurrent coin Adjective غیر چالو سکہ ۔