English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Uncurse Verb کسی کو بدعا سے اَزاد کرنا ۔ کسی پر سے شراپ واپس لینا ۔
Uncursedst
Uncurtailed Adjective جسے منقطع یا مختصر نہ کیا گیا ہو ۔
Uncurtained Adjective بے حجاب ۔بے پردہ ۔
Uncurtatn Verb بے حجاب کرنا ۔بے پردہ کرنا ۔
Uncurted Adjective جس نے دربار داری نہ کی ہو ۔جسے دربار داری کے اَداب نہ معلوم ہوں ۔
Uncus Noun اَنکُس ۔اَنکُس کی طرح ابھار ۔
Uncushioned Adjective بے گدّوں کا ۔
Uncustomary Adjective رسم و رواج اور دستور کے خلاف ۔
Uncustomed Adjective لا محصول ۔
Uncustomed goods Adjective جنگی محصول سے آزاد اشیاء ۔ وہ مال جس پر جنگی محصول قابل ادائی ہو مگر ابھی ادا نہ کیا ہو ۔
Uncustomed goods taxn Adjective وہ مال جس پر محصول نہ لگتا ہو وہ مال جس پر محصول تو لگتا ہو مگر ادا نہ کیا ہو ۔
Uncut Adjective ناتَراشیدہ ۔ جِسے کاٹا نہ گیا ہو ۔ کِتاب جِس کی تَلخیص نہ کی گئی ہو ۔ جِس کے کِنارے کَٹے ہُوۓ نہ ہوں جَیسے کِتاب ۔
Undam Verb باندھ یا بند توڑنا سّد راہ کو ہٹانا ۔
Undamaged Adjective بے نقصان ۔ نقصان سے محفوظ ۔
Undamned Noun ناملعون ۔ نامردود ۔
Undamped Adjective غیر افسردہ ۔ غیر پژمردہ ۔ گھٹن سے محفوظ ۔
Undangerous Adjective خطرہ سے خالی ۔ جوکھم سے خالی ۔
Undaring Adjective بے ہمت ۔ بزدل ۔ بزدلانہ ۔ بے حوصلگی ۔
Undarkened Adjective روشن ۔ تاریکی سے دور ۔
Undarned Adjective بے رفو ۔
Undashed Adjective غیر برباد شدہ ۔ ریزہ ریزہ ہونے سے محفوظ ۔
Undated Adjective بے تاریخ ۔ جس پر تاریخ نہ ہو ۔
Undaunted Adjective بیباک ۔ نَڈَر ۔ دَلیر ۔ بَہادُر ۔ بے خَوف ۔
Undauntedly Adverb بے جھِجھَک ۔ بے خَوفی سے ۔ دَلیری سے ۔ بَہادُری سے ۔
Undauntedness Noun بے خَوفی ۔ دَلیری ۔ بَہادُری ۔
Undazed Adjective با ہوش و حواس ۔ جس کے جسم و اعضاء ٹھنڈک سے شل نہ ہوئے ہوں ۔
Undazzled Adjective آنکھیں جو خیر نہ ہوئی ہوں ۔
Undazzling Adjective جو خیر نہ کرے ۔ جس سے آنکھیں نہ چندھیائیں ۔
Undead Noun, Adjective ان مُوا ( آسیب ) مردہ لیکن بھوت کی صورت میں چلتا پھرتا ۔ نامُردگان ۔ جو مرحومین میں شامل نہ ہوں ۔