English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Undecisively Adverb غیر فیصلہ کن انداز میں ۔
Undecisiveness Noun غیر فیصلہ کُن ہونا ۔ غیر نتیجہ رس ہونا ۔
Undeck Verb آرائش سے علیحدہ کرنا ۔
Undeclared Adjective جس کا اعلان نہ کیا گیا ہو ۔ بغیر اعلان کے ۔ بغیر خبر کے ۔ بغیر اطلاع کے ۔
Undeclinable Adjective ناقابلِ انحطاط ۔ غیر زوال پذیر۔
Undeclined Adjective غیر زوال شدہ ۔ جس میں انحطاط نہ ہوا ہو ۔
Undecompounded Adjective بے سڑا ہوا ۔ بے گلا ہوا ۔ غیر منتشر ۔
Undecorated Adjective آرائش کے بغیر ۔ سادہ ۔ معرّا ۔ تمغا یا اعزاز نا یافتہ ۔
Undedicated Adjective نذرنہ کیا ہوا ۔ مخصوص نہ کیا ہوا ۔ وقف نہ کیا ہو ا۔
Undeemed Adjective بے سمجھا ہوا ۔ بے جانا ہوا ۔ جس کے متعلق قیاس نہ کیا گیا ہو ۔
Undeeundee
Undefaced Adjective اصلی شکل یا ہئیت والا ۔ غیر مسخ شدہ ۔
Undefamed Adjective نیل نام ۔ جو رسوا نہ ہو ۔ غیر متہم ۔
Undefeatable Adjective ناقابلِ شکست ۔ جسے مغلوب نہ کیا جا سکے ۔ جو دُہرایا نہ جا سکے ۔
Undefeated Adjective جسے شکست نہ ہوئی ہو ۔ شکست نا خوردہ ۔ جسے ہار نہ ہوئی ہو ۔
Undefended Adjective جس کا دفاع نہ کیا جائے ۔ خصوصاً مقدمہ جس کی پیروی نہ کی جائے ۔
Undefiled Adjective بے داغ ۔ پاک صاف ۔ بے عیب ۔
Undefiledly Adverb صفائی سے ۔ غیر آلودہ طریقے سے ۔
Undefiledness Noun آلائش اور گندگی سے پاک ہونا ۔ پاکی ۔ اچھوتا پن ۔
Undefinable Adjective ناقابِلِ وَضاحَت ۔ جِس کی وَضاحَت نہ کی جا سَکے ۔
Undefinably Adverb غیر تعریف پذیر انداز میں ۔
Undefined Adjective غَیر واضح ۔ مُقَرَّر حَدُود کے بَغَیر ۔ غَیر مُعیّن ۔ غَیر تَشریح شُدہ ۔
Undefinedly Adverb ابہام سے ۔ عدم وضاحت سے ۔ غیر صریح انداز میں ۔
Undefinedness Noun ابہام ۔ وضاحت ۔ صراحت کا فقدان ۔
Undeflowered Adjective باکرہ ۔ عفیف ۔ اچھوتی ۔
Undeformed Adjective غیر مسخ شدہ ۔ جس کی صورت ہئیت نہ بگاڑی گئی ہو ۔
Undegenerate Adjective شریف و نجیب ؛ سپوت ۔ باکردار ۔ با صفت ۔
Undegraded Adjective غیر زوال رسیدہ ۔ با قدر و با عزت ۔ جس میں نسلی انحطاط نہ ہو ۔
Undeify Verb دیوتا کے زمرے سے خارج کر دینا ۔
Undejected Adjective مطمئن ۔ غیر رنجیدہ ۔ غیر افسردہ ۔